سائنس

بابے تے شئے ای کوئی نئیں/ندیم رزاق کھوہارا

اس تصویر میں ٹرمپ کے پیچھے مضحکہ خیز انداز میں جو شخص ہوا میں جمپ لگاتا نظر آ رہا ہے۔ یہ اس وقت دنیا کا امیر ترین، طاقتور ترین اور کسی حد تک متنازع  ترین انسان ہے۔ ایسا انسان جس←  مزید پڑھیے

بگ بینگ سے خدا تک کا سفر/تحسین اللہ خان

کیا آپ بھی ایسا سوچتے ہیں کہ یہ “کائنات” کیسے بنی ہے؟ زمین کہاں سے آئی ہے؟ سورج اور چاند کیا ہیں؟ میں روزانہ ایسا سوچتا ہوں، ذرا سوچیں کہ آج سے تقریباً دس ہزار سال پہلے آپ جس جگہ←  مزید پڑھیے

نظریہ انتشار کی عمل پذیری/ریان نقوی

میرے اِس مضمون کے لکھنے سے کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ اور آپ کے اِس تحریر کو پڑھ لینے سے کیا کوئی معاشرتی فرق پڑسکتا ہے؟ بذاتِ خود تو یہ سوشل سائنس کے سوالات ہیں لیکن اِس کی ایک ریاضیاتی←  مزید پڑھیے

مذہب اور سائنس/ڈاکٹر قمر الدین نظامی

یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر بہت زیادہ بحث ہوئی ہے لیکن کسی نتیجے کے بغیر۔ یہاں، میں اس کے بارے میں اپنے خیالات بیان کرنا چاہوںگا۔ اس کے بارے میں دو آراء یا نظریات ہیں۔ پہلا نظریہ یہ←  مزید پڑھیے

جیمز ویب نے سائنسدانوں کو پریشان کردیا/ثاقب علی

کائنات کی عمر کی موجودہ ویلیو 13.81 ارب سال ہے لیکن میں ہمیشہ سے یہ سوچتا تھا کہ یہ کیسے اندازہ لگایا گیا کہ کائنات کی عمر اتنی ہے۔ ہبل دوربین سے پہلے یہ عمر 10 ارب سے 20 ارب←  مزید پڑھیے

کیا سورج پر پانی ہے؟- ڈاکٹر حفیظ الحسن

جدید سائنس کے مطابق زمین پر زندگی کی ابتداء آج سے قریب 3.8 ارب سال قبل سمندروں میں گرم پانی کے چشموں میں ہوئی جہاں زندگی کے لیے دیگر عناصر جیسے کہ کاربن، نائٹیروجن، فاسفورس وغیرہ ہونے کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(8-آخری قسط)-عبدالسلام

۱۵۔ مذہب اور ارتقاء، قضیہ کیا ہے۔ پچھلے ابواب میں دی گئی تفصیل کا مقصد یہ ہے کہ جب ہم مذہب اور ارتقاء کے قضیے پر بحث کریں تو ہم پر یہ واضح ہو کہ ہمارے سامنے کونسا نظریہ ہے←  مزید پڑھیے

کائنات میں بڑھتی بدنظمی/محمد علی افضل

سیکنڈ لا آف تھرمو ڈائنامکس فزکس کا ایک دلچسپ مگر خوفناک قانون ہے۔اس کی کئی تعریفیں ہیں لیکن بنیادی طور پر یہ تین چیزوں کو ڈیل کرتا ہے۔ انرجی ، ٹمپریچر ، اور انٹروپی۔ انرجی اور ٹمپریچر تو معروف اصطلاحیں←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(7)-عبدالسلام

۱۲۔ مائکرو ارتقاء اور میکرو ارتقاء نظریہ ارتقاء کے رد میں ایک نکتہ یہ پیش کیا جاتا ہے کہ مائکرو ارتقاء (Microevolution) کے مشاہدات اور ثبوت موجود ہیں، لیکن میکرو ارتقاء (Macroevolution) کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ یعنی میوٹیشن کی←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(6)-عبدالسلام

 ۱۰۔ ارتقاء اور ناقابل تحلیل پیچیدگی (Irreducible Complexity) نظریہ ارتقاء کے خلاف اب تک پیش کیا جانے والے سب سے زیادہ علمی آرگیومنٹ یہ ہے کہ کچھ اعضاء یا نظام اتنے پیچیدہ ہیں کہ وہ ناقابل تحلیل پیچیدگی کے حامل←  مزید پڑھیے

ویلا ستارہ، سائنس کے اندازے یا تُکے؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن

ایک محتاط اندازے کے مطابق ہماری کائنات میں 200000000000000000000000 ستارے ہیں یعنی 2 کے آگے 23 صفر۔۔ یعنی دو سو ارب کھرب ستارے۔ زمین پر ریت کے کتنے ذرے ہیں؟ تقریباً 7.6 ارب کھرب ۔ گویا قابلِ مشاہدہ کائنات میں←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(5)-عبدالسلام

اتفاقات، رینڈمنس اور ترتیب اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے ایک فریق ارتقاء کو محض اتفاقات کا مجموعہ قرار دے کر یہ سوال اُٹھاتا ہے کہ پھر ارتقاء سے مرتب جانداروں کا ایک ایکو سسٹم کیسے بنا اور کس طرح←  مزید پڑھیے

سُپر کمپیوٹر یا یومِ حشر کاانچارج؟- ادریس آزاد

بعض لوگوں کو یہ ڈرہے کہ اعلیٰ درجے کی مصنوعی ذہانت سے لیس سپرکمپیوٹر بالآخر انسانوں کو اپنا غلام بنالےگا، اور ہم اُن کے لیے ایک پالتوجانور سے زیادہ حیثیت نہ رکھتے ہوں گے وغیرہ۔ ایسا سوچنے والوں کی ایک←  مزید پڑھیے

” اے آئی کلون ” کسی بھی انسان کا ڈیجیٹل ورژن/ارشد خان آستک

موجودہ دور میں اے آئی کلون کے نام سے ایک انتہائی دلچسپ ٹیکنالوجی تقریباً پوری طرح متعارف کی جاچکی ہے۔ اس میں آپ اپنی یا کسی بھی شخص بشمول سیلیبرٹیز کا اوتار بناسکتے ہیں جو ویڈیو میں آپ یا اس←  مزید پڑھیے

سٹرنگز اور ریاضی ۔ کمرون وفا/مترجم-محمد علی شہباز

 کمرون وفا نے ایم آئی ٹی سے ریاضی اور طبیعیات میں بی ایس حاصل کیا اور پرنسٹن یونیورسٹی سے نظریاتی طبیعیات میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ انہیں نظریاتی طبیعیات پر اپنے کام کے لیے بے شمار انعامات ملے ہیں،←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات -نیچرل سلیکشن اور نظریہ ارتقاء/طلحہ لطیف

ارتقائی نفسیات چارلس ڈارون کے کام سے متاثر ہے اور قدرتی انتخاب کے ان کے خیالات کو ذہن پر لاگو کرتی ہے۔ ڈارون کا نظریہ استدلال کرتا ہے کہ تمام جاندار انواع بشمول انسان، ایک تاریخی عمل کے ذریعے اپنی←  مزید پڑھیے

نظریہء ارتقاء کا جمالیاتی پہلو/ادریس آزاد

نظریۂ ارتقا اب فقط ایک نظریہ نہیں رہا، حقیقت بن چکاہے۔ایک وقت تھا جب لوگ نہیں مانتے تھے کہ زمین گول ہے۔صدیوں سے بحث جاری تھی۔ زمین پر موجود انسانوں کی بڑی اکثریت زمین کے گول ہونے کی بات سُن←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات کا حقیقی دنیا میں اطلاق/محمد شہباز علی

کیا کوانٹم میکانیات کا حقیقی دنیا میں اطلاق ممکن ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کے بارے کوانٹم طبیعات کی آمد سے لے کر آج تک کے سائنسدانوں میں کافی دلچسپی پائی جاتی ہے۔ عام طور پر کوانٹم میکانیات کی←  مزید پڑھیے

کری ایٹر کہاں ہے ؟-تحسین اللہ خان

میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ ”لوگ” کیسے اس خدا سے انکار کرسکتے ہیں جس نے اس عظیم کائنات کو بنایا ہے اور پھر ایک پرفیکٹ طریقے سے چلا بھی رہا ہے ،کائنات میں تقریباً 24 اکٹیلین ستارے←  مزید پڑھیے

خلائی تسخیر میں جانوروں کا کردار/تحسین اللہ خان

“میں جب  تیسری  کلاس میں تھا، تو ایک استاد اکثر کہا کرتے تھے کہ خلا کو “تسخیر” کرنے کے لیے بہت سی “جانوروں” نے قربانیاں دی ہیں۔ انسان نے خلا کو تسخیر کرنے کے لیے کافی جانوروں کو سولی پر←  مزید پڑھیے