سائنس    ( صفحہ نمبر 5 )

مصنوعی ذہانت کے عہد میں بنی نوع انسان/ میکس ٹیگ مارک(1)- ترجمہ: عابد سیال

ہزاروں برس سے زمین پر زندگی ترقی اور ارتقا کی منزلیں طے کر رہی ہے۔ کوئی حیاتیاتی وجود انسانوں سے بڑھ کر اس کی مثال نہیں۔ میکس ٹیگ مارک تصور کرتا ہے کہ ہم اب آخری ارتقائی مرحلے کی طرف←  مزید پڑھیے

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ ۔۔ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے

نیلا سونا   ہر چیز سے قیمتی۔۔زبیر بشیر

لوک دانش کی ایک کہانی ہم  سب اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں جس کا لب لباب کچھ یوں ہے۔ ایک درویش نے بادشاہ وقت سے سوال کیا اگر آپ کو شدید پیاس لگے تو آپ پانی دینے والے شخص←  مزید پڑھیے

چین کے خلائی سفر میں اور سنگ میل کا حصول۔۔زبیر بشیر

بیجنگ کے وقت کے مطابق 5 جون 2022 کو 10:44 بجے، شینزو 14 انسان بردار خلائی جہاز کو چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں  لانچ کیا گیا۔ پرواز کے تقریباً 577 سیکنڈ بعد، شینزو 14 انسان بردار←  مزید پڑھیے

نیکرو فیلیا ۔ لاشوں سے جنسی عمل اور لکھاری کی ہوس۔۔تنویر سجیل

نیکرو فیلیا ۔ لاشوں سے جنسی عمل اور لکھاری کی ہوس۔۔تنویر سجیل/آپ لکھاری ہیں اور آپ کسی بھی واقعہ پر طبع آزمائی کو اپنا پیدائشی حق مانتے ہیں اور جیسے ہی کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جو مذہبی شدت پسندی، سیاسی شرانگیزی یا کسی انوکھے جنسی رجحان سے لبریز ہو تو آپ کا زور قلم ایک ہیجانی جست بھرنے کو بےچین ہو جاۓ تو سمجھ لیجئے کہ آپ لکھاری سے زیادہ مداری کا روپ لے چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی۔۔تنویر سجیل

تم ہر وقت فون میں گھسے رہتے ہو””” پرتم ہمیشہ ایسا ہی کرتے ہو یا کرتی ہو ” “تمہارے پاس میرے لئے کبھی وقت نہیں ہوتا” ” تم نے کبھی مجھ سے ڈھنگ سے بات ہی نہیں کی” ایسے جملے←  مزید پڑھیے

مریضانہ تعلقات سے نمٹنے کی راہ۔۔تنویر سجیل

پیار محبت عشق جنون کی خواہش آج کل ایک الگ ہی لیول کی ضرورت بن چکے ہیں، ہر دوسرا فرد خود کو ایک ریلیشن شپ میں رکھنا چاہتا ہے یا ریلیشن شپ میں ہے مگر یہ جانے بغیر کہ ریلیشن←  مزید پڑھیے

عمران خان پیدا کرنے والا معاشرہ۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

عمران خان اس وقت جنرل مشرف کو اپنی دی گئی حمایت سے دستبردار ہو چکے تھے اور وہ فوجی جنتا کو خوب تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔ اور صاف لفظوں میں یہ بتاتے ہیں کہ اگر وہ اقتدار میں آگئے تو کس طرح فوج کو اس کے اس رول تک محدود کردیں گے جو آئین میں لکھا ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

موت کا سفر۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

زرخیز اذہان جنگ و اقتدار کے کھیل کو لے کر زندگی سے لڑتے آئے ہیں، یہ حیران کن امر ہے کہ ان کی اکثریت موت کے خلاف کیوں نہ اٹھ کھڑی ہوئی؟ اس سوال کے جواب کیلئے ہمیں موت کے←  مزید پڑھیے

سٹریس کی کارستانیاں۔۔تنویر سجیل

یہ ضروری نہیں کہ لائف کے ہر سٹریس کو مینیج کیا جائے مگر یہ بہت ضروری ہے کہ ایسے سٹریسز کو ایکٹولی اور پریکٹیکلی ڈیل کیا جائے جو ہر وقت ذہن پر سوار ہوں۔ سٹریس اور فوڈ ایک ایسی ناگزیر←  مزید پڑھیے

سپردگی ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سپردگی کا عمل فرد کی کامل زندگی میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، اس عمل کا ظہور صرف انفرادیت تک محدود نہیں بلکہ یہ سماج کی اجتماعی معاشرت میں بھی جڑ پکڑ سکتا ہے، مایوس کن بات یہ ہے کہ ایسے مظاہر ایک نسل سے اگلی نسل میں بھی منتقل ہوسکتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

والدین کو پروفیشنل ہیلپ کی کیوں ضرورت ہے؟۔۔تنویر سجیل

بچے کی شخصیت کی عمارت والدین کے ہنر پر کھڑی ہوتی ہے جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو ان کے پہلے استاد، گرو اور ساتھی والدین ہوتے ہیں اپنی پہلی قلکاری سے لیکر اپنے پہلے رونے پر بھی بچے کا کوئی اختیار نہیں ہوتا وہ اگر ہنستا ہے تو صرف اس وجہ سے کہ اس کے والدین کچھ ایسا کرکے دکھاتے ہیں←  مزید پڑھیے

ادبی تخلیقات میں نفسیات کا عمل/ ڈاکٹر خالد سہیل سے ارباب قلم کینیڈا کے ادبی چہاردرویشوں کا زوم پر مکالمہ(پہلا حصّہ)

فیصل عظیم۔۔ ڈاکٹر صاحب ! ہم آپ سے اس موضوع کے حوالے سے کچھ جاننا چاہیں گے کہ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا میر نے←  مزید پڑھیے

خود فریبی کے فریب۔۔تنویر سجیل

خود فریبی کے فریب۔۔تنویر سجیل/خود ساختہ بے بسی کی ایسی وبا پھیلی ہے کہ ہر دوسرا فرد ذہنی و جذباتی طور پر اتنا مفلوج ہو چکا ہے کہ وہ اس بات پر پختہ ایمان لا یا ہوا ہے کہ اس کی زندگی فلاپ ہو چکی ہے اور دنیا کا کوئی بھی پروفیشنل،کوچ ،اس کی زندگی  کو ٹھیک نہیں کر سکتا۔←  مزید پڑھیے

کائنات کی ابتداء اور سنگولیرٹی(حصّہ اوّل)۔۔قراۃ العین

کائنات کیا ہے، نیز یہ کب اور کیسے وجود میں آئی ۔ان جیسے بہت سے سوالوں نے ہزاروں سال کا سفر طے کیا ہے۔آج ہم کائنات کی ابتداء کے بارے میں جانتے ہیں کہ بگ بینگ سے ہوئی مگر بگ بینگ سے پہلے کیا تھا، بگ بینگ کب ہوا, کہاں ہوا,←  مزید پڑھیے

کوانٹم ٹیلی پورٹیشن: کیا مادی اجسام کی روشنی کی رفتار سے منتقلی ممکن ہے ؟۔۔ملک شاہد

ٹیلی پورٹیشن کا تصور، جسے اصطلاحی طور پر ”کوانٹم ٹیلی پورٹیشن “ کہنا زیادہ مناسب ہے، البرٹ آئن سٹائن اور نیلز بوہر کے درمیان ہونے والے ایک طویل علمی مباحثے سے اخذ کیا گیا تھا۔ آئن سٹائن نے کوانٹم تھیوری کے لئے بنیادیں فراہم کیں←  مزید پڑھیے

اَنا اور عقلی شعور۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کی انا اور اس کا عقلی شعور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے آگے چلتے ہیں، البتہ ان دونوں میں واضح فرق یہ ہے کہ عقلی شعور مکمل طور پر حواس خمسہ کا محتاج ہے، اور اسی کو←  مزید پڑھیے

بہت سی کائناتوں کا نظریہ۔۔ادریس آزاد

جب قدیم انسان رات کے آسمان کو دیکھتے تھے تو سوچتے تھے کہ ساری کائنات صرف انہی کے گِرد گھوم رہی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ خیال ایک لطیفہ محسوس ہونے لگا۔ اور ہم انسانوں نے جان لیا کہ←  مزید پڑھیے

ٹائم اینڈ سپیس ٹائم۔۔ادریس آزاد

یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہے کہ آئن سٹائن کو ملنے والا نوبل پرائز، آخر اُسے اضافیت کی بجائے فوٹو الیکٹرک ایفکٹ پر کیوں دیا گیا؟ واقعہ یوں ہے کہ چھ اپریل ۱۹۲۲ کے روز آئن سٹائن←  مزید پڑھیے

جدید فزکس کا پس منظر۔۔ادریس آزاد

آئن سٹائن کے ’’نظریۂ خصوصی اضافیت‘‘یعنی ۱۹۰۵ کے بعد کی تمام تر فزکس کو جدید فزکس کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کی فزکس کو قدیم فزکس یا کلاسیکل فزکس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جدید فزکس کو←  مزید پڑھیے