چچا نے پانچ بھتیجیوں کو جائیداد کی خاطر خون میں نہلا دیا ← (مکالمہ نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے نواحی علاقے 103شمالی میں جائیداد کے تنازعہ پرچچا نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بھابھی اور دو بھتیجیوں کو قتل اور تین بھتیجیوں کو شدید زخمی کردیا پولیس ذرائع کے مطابق دونوں خاندانوں میں جائیداد کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس پر مشتعل ہوکر چچا نے
45 سالہ بیٹے نے 72 سالہ باپ کی شادی کرادی، 60 سے زائد پوتے ،نواسے نواسیوں کی شرکت ← (نمائندہ خصوصی جنید خان)45 سالہ بیٹے نے 72 سالہ باپ کی شادی کرادی،تقریب میں 60 سے زائد پوتے ،نواسے نواسیوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا محمدی کالونی میں 72 سالہ چاچا بشیر 32 سالہ دلہن لے آئے ۔بارات میں ساٹھ سے زائد بیٹے پوتے نواسے نواسیوں نے شرکت کی
ٹرمپ نے چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان کردیا ← نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف پر دستخط کروں
ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر بن گئے ← برطانوی میڈیاکا کہنا ہے کہ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے۔ ولیم ہیگ 50فیصد سے زیادہ ووٹ لے کر سر فہرست رہے، ولیم ہیگ برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بھی رہ چکے ہیں, ولیم ہیگ کنزویٹو پارٹی کے مرکزی لیڈر بھی رہ چکے ہیں۔ لارڈ ولیم ہیگ
اسرائیل کی غزہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری : 17افراد شہید ← اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری17افراد شہید ہوگئے ۔ غزہ سٹی میں التابین سکول میں بمباری سے12افراد شہیدمتعدد زخمی ہوئے،جبالیہ کیمپ پر فضائی حملے میں خاتون سمیت5افراد شہید ہوگئے، 24گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد38ہوگئی ۔ غزہ جنگ میں اب تک44ہزار282فلسطینی شہید1لاکھ4ہزار882زخمی
فضائی آلودگی میں لاہور پہلے نمبر پر ← لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار پھر خراب، آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور کا اے کیو آئی 565 تک پہنچ گیا ،سید مراتب علی روڈ پر 1097 ریکارڈ ،سندر رائیونڈ کے علاقے کا اے کیو آئی 830 ریکارڈ، جوہر ٹاؤن میں اے کیو