محکمہ پولیس میں جنگی بنیادوں پر اصلاحات ناگزیر ہیں ۔۔۔عمران علی
معاشرہ ،طرز ِزندگی پر مکمل طور پر اثر انداز ہوتا ہے، انسان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، ہم بحیثیت انسان ایک دوسرے سے باہم مربوط ہیں، ہماری ضروریات ایک دوسرے پر منحصر ہیں، اور ایسے میں یہ ممکن ہی نہیں← مزید پڑھیے