اظہر سید - ٹیگ

ایک زرداری سب پر بھاری ۔ اظہر سید

آصف علی زرداری  خود کو بہت سیاناسمجھتے ہیں ۔کراچی میں ایم کیو ایم کی سیٹوں پر ہاتھ صاف کر لیا اور سینٹ کی دو اضافی سیٹیں حاصل کر لیں ۔پیپلز پارٹی سے عشق کرنے والے جیالے جو اب خال خال←  مزید پڑھیے

مجھے کیوں نکالا؟ ۔۔۔۔ اظہر سید

”نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں ” سی پیک کے خلاف سازشیں پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ عالمی چوہدریوں کی چین کے خلاف ہیں ،پاکستان اور میاں نواز شریف تو ویسے ہی گندم کے ساتھ پس رہے ہیں←  مزید پڑھیے

اندھیر نگری چوپٹ راج ۔۔۔۔ اظہر سید

فیض آباد دھرنہ ختم کرنے کیلئے پولیس کاروائی کی بھر پور معاونت کی جاتی تو  ریاست کی رٹ یوں رسوا نہ ہوتی۔میاں نواز شریف پر جوتا اچھالا گیا ،پالتو میڈیا کی زبانیں نہیں روکی گئیں، اس جوتے کو حلف نامے←  مزید پڑھیے

نیا جال لائے پرانے شکاری۔۔۔۔۔ اظہر سید

نہیں معلوم ایک ادارے کے ریٹائرڈ فوجی افسران نے خاموشی سے کتنے پیسے اپنی جیبوں میں ڈالے ہیں ،یا پھر کسی اعلی حاضر سروس عہدیدار کی سفارش تھی یا پھر وارداتیے نے ہنر مندی سے معصوم سابق فوجی افسران کو←  مزید پڑھیے

چین یا امریکہ ۔۔۔۔ اظہر سید

انتخاب آپ کا ہے چین کی طرف جانا ہے یا امریکہ کی طرف ۔چین کی طرف جائیں گے تو بھارتی لائین آف کنٹرول یا انٹرنیشنل بارڈر پر جتنا بلڈ اپ کرلیں چینی پاکستان پر محدود جنگ مسلط کرنے کی اجازت←  مزید پڑھیے

انیل مسرت بمقابلہ ملک ریاض ۔۔۔۔ اظہر سید

بیدردی کے ساتھ اداروں میں بیٹھے افلاطون اور بقراط مدینہ کی مثالی ریاست کے قیام کیلئے تباہی پھیر رہے ہیں ۔ملک میں کوئی ادارہ باقی نہیں بچا جو وقت سے پہلے معاشی کارگل ہونے سے روک سکے ۔ایک سابق بقراط←  مزید پڑھیے

بوجھ اٹھانا ہو گا ۔۔۔۔ اظہر سید

اس ملک کے ساتھ پانامہ  ڈرامہ اور اس سے قبل دھرنے  کے ذریعے جو کچھ کیا گیا ہے اس کا بوجھ بھی انہیں ہی اٹھانا ہو گا جو پردے کے پیچھے ہداlیت کار تھے ۔قاتل کے پاس اپنے قتل کا←  مزید پڑھیے

کیا کوئی سازش ہے ۔۔۔۔۔ اظہر سید

پاک فوج کی طاقت کا مرکز ہمیشہ سے پنجاب رہا ہے لیکن پنجاب کی مقبول سیاسی قیادت کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے۔ہم نے ہمیشہ یقین کیا ، پاک فوج میں عوامی ردعمل کو جانچنے کا ایک منظم طریق←  مزید پڑھیے

چینیوں سے مت بگاڑیں ۔۔۔۔ اظہر سید

بھارتی اس دفعہ سرجیکل سٹرائیک کریں گے یا نہیں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن بھارتی فوج کے سربراہ کی دھمکی کے بعد پہلی مرتبہ چینیوں نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔جنرل باجوہ کے حالیہ دورہ چین کے←  مزید پڑھیے

بھارت دشمن ملک ہے ۔۔۔۔۔ اظہر سید

اس خارجہ پالیسی کی کوئی کل سیدھی نہیں ۔ صرف وقتی مفادات کے تحت بھارت دوست ملک بنتا ہے اور دشمن بھی۔منتخب سیاسی حکومتوں میں بھارت دشمنی ایک مستقل پالیسی کے طور پر نظر آتی ہے ۔فوجی حکومتوں میں ایک←  مزید پڑھیے

ڈیم فول۔۔۔۔اظہر سید

کتنے آرام سے احمق بنا رہے ہیں اور کتنے دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں۔120 روپیہ کا ڈالر ہے اور 18 ارب ڈالر بھاشا ڈیم کیلئے درکار ہیں ۔ کہتے ہیں چندے سے ڈیم بنائیں گے۔تین ماہ شور کرتے گزر گئے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا جرم ۔۔۔۔ اظہر سید

کوئی سیاسی جماعت منظم فوج خفیہ اداروں عدلیہ اور میڈیا کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور نہ ہی کوئی لیڈر انہیں چیلنج کر سکتا ہے۔پاکستان کی تاریخ میں بھٹو جیسا پاپولر لیڈر پیدا نہیں ہوا جو طاقت کے مرکز پنجاب←  مزید پڑھیے

جھوٹ بولو جھوٹ ۔۔۔۔ اظہر سید

قوم کو کاروں کی فروخت سے تبدیلی کے نعرے کے پیچھے لگا دیا گیا ہے ۔افسران کو ملنے والی قیمتی کاروں سے معلوم نہیں ایک ارب روپیہ بھی ملے گا یا نہیں لیکن صرف ایک ماہ جولائی میں بیرونی اخراجات←  مزید پڑھیے

جھوٹی تصویریں ۔۔ اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد پر مسکراتی   تصویروں کے ساتھ کابینہ اراکین کے متفکر چہروں والی ایک تصویر بھی آئی ایس پی آر کے سوچ بچار کرنے والے منتظمین نے جاری کی ہے ۔نومنتخب حکومت کے اراکین کو←  مزید پڑھیے

چیف کا سلوٹ ۔۔ اظہر سید

نومنتخب وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد اور ارمی چیف کی طرف سے منتخب جمہوری وزیراعظم کو سلوٹ مارنے کی ویڈیو دیکھی توکنٹرولڈ ڈیموکریسی، کنٹرولڈ میڈیا ،کنٹرولڈ عدلیہ اور کنٹرولڈ اداروں کی اصطلاح پر بے ساختہ پیار آیا اور سابق←  مزید پڑھیے

سو جوتے سو پیاز ۔۔۔۔۔ اظہر سید

2014 میں بین الاقوامی فوجیں افغان جنگ کی کامیابی کے اعلانات کے لہراتے پھڑپھڑاتے جھنڈے تلے اپنے ملکوں میں واپس جا رہی تھیں امریکیوں کیلئے سنہری موقع تھا پتلی گلی سے نکل جاتے انگریزوں اور سوویت یونین کی طرح وعدہ←  مزید پڑھیے

ریاست کا چوتھا ستون۔۔ اظہر سید

ہم بدترین میڈیا کے دور میں زندہ ہیں ۔ مفادات کے تحفظ میں وہ سانپ بن چکے  ہیں جو اپنی ہی نسل کو کھا جاتا ہے۔جھوٹ ،فراڈ ،دھوکہ اور مکاری  نئی نسل کو سکھا رہے ہیں اس پر فخر بھی←  مزید پڑھیے

فراڈ کا بوجھ ۔۔۔۔۔ اظہر سید

جھوٹ اور فراد کا بوجھ اٹھانا ممکن نہیں ہوتا یہ پلٹ کر آتا ہے جھوٹ کی بنیادوں پر قائم عمارت گرتی ہے معمار اس کے بوجھ تلے دب مرتے ہیں یہ تاریخ کا سبق ہے اور بار بار دوہرایا جاتا←  مزید پڑھیے

دامن نچوڑ دیں تو ۔۔ اظہر سید

کرپشن اور بدعنوانی سے پاک مدینہ کی مثالی ریاست کی طرف پیش رفت کا آغاز ہوا چاہتا ہے ۔اہل وطن کو نوید ہو وفاق کی سب سے اہم اکائی پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت میں نقب لگا کر←  مزید پڑھیے

ایک اور جھوٹ ۔۔اظہر سید

جھوٹ کا جو سبق نواز شریف کو ٹھکانے لگانے کیلئے پڑھایا جاتا تھا وہ جاری ہے نو منتخب وزیراعظم نے قوم کے نام اپنے پہلے خطاب میں قرضوں کے متعلق جو جھوٹ بولا ہے اس سے عام لوگوں کو تو←  مزید پڑھیے