امریکی دورہ - ٹیگ

وزیراعظم عمران خان کو امریکہ میں ایک کامیاب جلسے کی مبارکباد ۔۔ عارف انیس

کیپیٹل ایرینا کے جلسے کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ عمران خان کی امریکہ میں 'ہوا' بندھ گئی ہے۔ حال ہی میں وہاں ایک لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، وگرنہ ہم حسب معمول واشنگٹن میں لمبی تان کر سو رہے تھے۔ جلسے کی وجہ سے امریکی میڈیا سے کافی توجہ ملے گی اور صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں خان کی باڈی لینگویج اس اعتماد سے چھلک رہی ہوگی جو آج کے مجمع سے حاصل ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے