اگر حالات نارمل رہے تو آج تحریکِ عدم اعتماد کا فیصلہ ہو جائے گا اور لگ بھگ 2 ماہ سے جاری ذہنی خلجان بھی دور ہو جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن تو ماہِ جنوری سے ہی وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد← مزید پڑھیے
کل اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی۔ دنیا میں اب تک تقریباً سو وزرائے اعظم اور صدور ایسی تحاریک کے نتیجے میں حکومت سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سب سے پہلے اگر کسی← مزید پڑھیے
بے روزگار عوام دشمن اپوزیشن تحریک ِ انصاف کی حکومت گرانے کے لئے گداگر کا روپ اپنائے اب حکومت کے اتحادیوں کے در پرپھر سے دستک دے ر ہی ہے حالانکہ انہیں ان دروں سے پہلے بھی دھتکارا جا چکا← مزید پڑھیے
عمران خان اگر چاہیں کہ حزب اختلاف کا وجود ہی ختم ہو جائے، گلیاں سنجیاں ہو جائیں اور ان گلیوں میں صرف وفاقی وزراء پھرا کریں، تنقید کرنے والا کوئی نہ ہو اور ہر سو مرحبا مرحبا کی آوازیں ان← مزید پڑھیے
لگتا ہے پارلیمانی جمہوریت کا دستر خوان لپیٹا جانے والا ہے ۔عمران خان نے اپنے وزیروں کی فوج میں دس وزیروں کو حسن ِ کار کردگی کا ایوارڈ دے کر اشار ہ بھی دے دیا ہے ، لیکن بدقسمتی سے← مزید پڑھیے
اپوزیشن اور میڈیا کی باسی کڑھی میں اُبال۔۔ارشد غزالی/ وطن عزیز کے نام نہاد دانش وروں,صحافیوں اور سیاست دانوں کی اکثریت جھوٹ اور ڈھٹائی میں اس حد تک خود کفیل ہے کہ جوتوں سمیت آنکھوں میں گھستے ہوئے ذرّہ بھر← مزید پڑھیے
سینٹ میں اپوزیشن کی واضح اکثریت ہے، اس لئے اپوزیشن کی بڑھکیں بھی کمال کی تھیں ،اپوزیشن بڑے زور و شور سے یہ موقف اپنائے ہوئے تھی کہ اگر قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے اس مسودہ قانون کی منظوری کا مطلب ملک کی معاشی خود مختاری کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا،← مزید پڑھیے
حکومت کی تازہ ترین واردات۔۔ارشد غزالی/ میاں صاحب آرہے ہیں ،میاں صاحب جا رہے ہیں، پیج پھٹ گیا ہاتھ ہٹ گیا ،حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، ڈیل ہوگئی ڈھیل مل گئی ،ضمانتیں مل گئیں، احتساب بیانیہ دفن ہوگیا ،کرپشن کی انتہاء ہوگئی← مزید پڑھیے
یہ خبر تو آپ سن چکے ہوں گے کہ ا یک ووٹ کی اکثریت سے سٹیٹ بنک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور ہو گیا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ کل سینیٹ میں حزب اختلاف کا کردار کیا← مزید پڑھیے
پہلی بات تو یہ ہے کہ حکومت کہیں نہیں جانے والی اس لئے ہر دو طرف کے کارکنان منہ لپیٹے پڑے رہیں۔ جب کہ دوسری اور مزے کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن کی بھی کوئی خواہش نہیں کہ حکومت← مزید پڑھیے
شاہراہِ خیالات پر جا بجا سپیڈ بریکر نمودار ہو گئے ہیں، قلم کو شاہراہ پر چلانے کی تگ و دو میں ہوں مگر رکاوٹوں کے سبب قلم میں روانی نہیں ہے، روانی آتی ہے تو تخیل بٹنے لگتا ہے، خیالات← مزید پڑھیے
غور کیجیے مندرجہ ذیل بیان پر۔۔ “ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ کورونا سے اموات اتنا اوپر جائیں گی” یہاں یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ کن صاحب نے یہ بیان جاری کیا ہے۔۔۔ فروری، مارچ، اپریل اور مئی کا مہینہ← مزید پڑھیے
سیاسی ژرف نگاہوں کا نقطہ نظر اپنی جگہ صائب ہے کہ اختلاف راۓ جمہوریت کا حسن ہے ،ان کے نزدیک حزبِ اختلاف اور حکومت میں ہم آہنگی کیونکر ہو سکتی ہے، جبکہ حزب اختلاف کا کام بھی یہی ہوتا ہے حکومت← مزید پڑھیے
بدھ کی سہ پہر سے قومی اسمبلی کا ایک اور سیشن شروع ہوگیا ہے۔سیاسی معاملات پر تبصرہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کا اصرار ہے کہ یہ سیشن بہت ’’دھواں دھار‘‘ ہوگا۔ ایک اہم اور حساس ترین منصب کی بابت← مزید پڑھیے