اے وسیم خٹک، - ٹیگ

پشتون قومی جرگہ ہے نا /اے وسیم خٹک

پشتون قومی جرگے کے حالیہ انعقاد سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، اور پشتون قوم جو سو سال سے اپنے حقوق اور مسائل کے حل کے لیے خاموش تھی، اب اُٹھ کھڑی←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر پڑی جمہوریت/اے وسیم خٹک

دو دہائیاں پہلے محترم فدا عدیل نے ایک مضمون لکھا تھا جس کا عنوان تھا “سڑکوں پر پڑی جمہوریت”۔ اس وقت بھی یہ مضمون پشاور کی سڑکوں پر پھیلی غیر منظم اور غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تنقید تھا، اور←  مزید پڑھیے

صوبائی تعصب پسندی کا ناسور ۔۔اے وسیم خٹک

وطن عزیز جب سے بنا ہے تب سے ہی ملک میں لسانی فتنے نے سر اٹھایا ہے۔مشرقی پاکستان کے سیاست دانوں نے دستور  پاکستان میں رکاوٹ ڈالی اور اُردو کو قومی زبان تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔حالانکہ اردو وہ واحد←  مزید پڑھیے

کرک میں جرمن صحافی۔۔اے وسیم خٹک

مضمون کا عنوان دیکھ کر آپ سب چونک گئے ہوں گے کہ یہ اس مضمون میں کیا ہے ،کیونکہ ایک طرف ضلع کرک جو کہ صوبہ خیبر پختونخوا کا دورافتادہ ضلع ہے ،جہاں گیس ، تیل ،یورینیم سمیت دیگر قدرتی←  مزید پڑھیے

حاجی سیٹھ۔۔ اے وسیم خٹک

وہ گاؤں میں حاجی سیٹھ کے نام سے مشہور تھا ۔جب بھی خودنمائی کا کوئی موقع آتا وہ پیش پیش ہوتا۔ اور اپنے خزانے کا منہ کھول دیتا۔اُس نے کئی سیاسی پارٹیاں تبدیل کیں ،کیونکہ وہاں حاجی سے بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

مقاصد پورے ہوگئے اب بس بھی کریں۔۔اے وسیم خٹک

عورتوں کے حقوق اوران کے احترام کے عہد کو دہرانے کے لیے ہر سال 8 مارچ کو یومِ خواتین کے طورپر منایا جاتا ہے ، اس کا سلسلہ کم و بیش سو سال سے جاری ہے۔پہلے یہ دن صرف روس←  مزید پڑھیے

چالیسواں۔۔۔اے وسیم خٹک

آج تمھارا چالیسواں ہے یعنی کل سے تمھاری یادوں کا تسلسل رفتہ رفتہ کم ہوجائے گا پھر تم ہمیں خوشی کے لمحات عِیدین یا پھر خوشی تہواروں میں یاد آؤگے ۔ تمھارا ذکر ہوگا تو سب کی آنکھیں نم ہوجایا←  مزید پڑھیے