بچی - ٹیگ

وہ خود بھی ایک بادل بن گئی۔۔۔ڈاکٹر خالدسہیل

میں جب بھی کوئی اُڑتا ہوا بادل دیکھتا ہوں تو مجھے DANIELLE بہت یاد آتی ہے اسے بادل بہت پسند تھے وہ بادلوں سے باتیں کرتی تھی بادل اس سے سوگوشیاں کرتے تھے وہ بادلوں پر نظمیں لکھتی تھی اس←  مزید پڑھیے

ایم پی اے کا پروٹوکول اور ڈاکٹر کی معطلی۔۔۔محمد شافع صابر

میرے سامنے ابھی دو تصاویر ہیں، ایک تصویر اس تحریک استحقاق کی ہے، جو تحریک انصاف کی ایک ایم پی اے صاحبہ نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی، دوسری تصویر اس نوٹیفکیشن کی ہے، جو سیکریٹری صحت پنجاب نے شائع←  مزید پڑھیے

زینب سے فرشتہ تک۔۔۔۔مہرساجدشاد

صور شہر میں ایک بچی زینب کی گمشدگی کاواقعہ رونما ہوا۔قصور میں سماجی سطح پر بچی کی گمشدگی پر احتجاج اور فوری بازیابی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، سوشل میڈیا نے اس معاملہ کو بھرپور طریقے سے اٹھایا یوں←  مزید پڑھیے

عزت مآب وزیر اعظم! بھیڑیے بھوکے ہیں، زندوں کو کھا رہے ہیں، سوال آپ سے ہوگا۔ عفت نوید

سال کے گیارہ مہینے بد کرداری کے خیال اور جال میں جکڑے شیطان صفت اس ایک ماہ کا احترام کیسے کر سکتے ہیں۔ مہینوں اور دنوں کو اعلیٰ شخصیات اور عبادات کی معرفت احترام کی تبلیغ کر نے والے انسانیت←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کی جدلیات۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

بروکٹن امریکہ کا شہر ہے جہاں امریکی سینٹ کے لیے خاتون امیدوار الزبتھ وارن نے الیکشن کی مہم جاری کی تھی۔الیزبتھ وارن وہاں سے کامیاب ہو کر سینٹ کی رکن بھی بن گئی تھیں، وہ معیشت کی پروفیسر بھی ہیں←  مزید پڑھیے

اس پرچم کے سائے تلے ۔ ۔ ۔۔۔نسرین غوری

پیریڈز کے بارے میں بات کرنا اکثر معاشروں میں ناگوار یا ان کمفرٹیبل سمجھا جاتا ہے۔ اتنا زیادہ کہ خواتین خود بھی آپس میں بات کرتے ہوئے پیریڈز، ماہواری یا حیض کا لفظ استعمال کرنےسےکتراتی ہیں۔ اوران الفاظ کے بجائے←  مزید پڑھیے

مہذب کون؟۔۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

سب اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھے گپیں ہانک رہے تھے کہ گھنٹی بجی۔ یہ میرے لیے بالکل انہونی بات تھی۔کیونکہ اس سے پہلے ایسا اتفاق نہیں ہوا تھا۔اگرچہ گزشتہ کچھ عرصہ سے یہ روایت ہمارے ہاں بھی چل پڑی تھی←  مزید پڑھیے

غیرت کہاں کھو گئی؟۔۔۔۔عمیر ارشد بٹ

مشرقی مرد اپنی ماں، بہن، بیٹی کی حفاظت کرنے میں ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی ماں، بہن اور بیٹی کی عزت کو تار تار کرنے کا بھی ماہر ہے۔ لڑکی نظر آنے کی دیر ہے فورا ً ایک←  مزید پڑھیے

یہ جہاں والے/ہیلو فرینڈز۔۔۔شکور پٹھان

پیلی ٹی شرٹ اور جینز میں ملبوس یہ لڑکی شاید سترہ یا اٹھارہ برس کی ہو لیکن قریب سے دیکھنے پر یہ صرف 13،14 سال کی نظر آتی ہے یعنی میری نواسی سے چار سال بڑی۔ اس کے چہرے پر←  مزید پڑھیے

درندوں کا معاشرہ یا شاید ایک خبر۔۔۔علی اختر

آج ایک وائرل ہونے والی وڈیو دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں ایک مولوی بلکہ مولوی کے بھیس میں چھپا بھیڑیا پہلے ایک جگہ کیمرہ  سیٹ کرتا ہے اور پھر ایک بچی جس نے اسکول کا یونیفارم پہنا ہوا ہے،←  مزید پڑھیے

رقصِ مرگ۔۔۔فوزیہ قریشی/افسانہ

ایک عجیب سی بے بسی کا امڈتا ہوا سمندر اس کی آنکھوں سے عیاں تھا۔ چہرے پر انمٹ صدمات کی دھول عمیق اداسیوں کی مہر ثبت کر چکی تھی۔ اب تو شاید، اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں بھی بوڑھی←  مزید پڑھیے

انصاف آصفہ کے لیے۔۔۔ابنِ ظفر

یہ آٹھ سالہ آصفہ بانو ہے۔۔ جو محمد اختر صاحب کی بیٹی ہے۔۔۔۔۔ اور محمد یوسف صاحب نے اُسے گود لے لیا تھا جب اُس کی عمر صرف دو سال تھی۔ محمد یوسف صاحب پیشہ سے بکروال ہیں۔ آصفہ بانو←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات۔۔ مہر عبدالرحمان طارق

’’کہانی کی شروعات ہوتی ہیں 2015 ء سے جب قصور کا ایک رہائشی زین روس سے کاروبار کلوز کر کے واپس اپنے شہر پہنچتا ہے۔ روس جب گیا تھا تو گھر کی خستہ حالی ناقابل بیان تھی لیکن یہ کافی←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن کیا ہے؟ اسلامی معاشرے کے لیے قابل قبول یا نہیں ؟رانا اویس

ایک سال پہلے تک میں سیکس ایجوکیشن کو شجر ممنوعہ سمجھتا تھا جو ہمارے مذہبی طبقے کی سوچ بھی ہے لیکن میرے بڑے بھائی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بعد مجھے پتہ چلا کہ سیکس ایجوکیشن ہوتی کیا ہے←  مزید پڑھیے