توہین رسالت، - ٹیگ

مشتعل ہجوم، جلتی لاش اور انسانی نفسیات /طفیل مزاری

ننکانہ صاحب واقعے میں جب لوگوں کو توہین کی اطلاع موصول ہوئی تو وہ سب اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف تھے۔ کوئی دودھ میں پانی ملا رہا تھا، تو کوئی گدھے کا گوشت حلال طریقے سے ذبح کر←  مزید پڑھیے

ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی

 ریاستی پالیسیوں کو اہمیت دی جاتی تو یہ ظلم نہ ہوتے ۔۔گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ "سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔"←  مزید پڑھیے

ندامت سے بھرا ہے دامن میرا۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

ندامت سے بھرا ہے دامن میرا۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد/چارسدہ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے اور اس پر اُٹھنے والے سوالات ہمارے معاشرے کی تباہی کا پتہ دے رہے ہیں ۔ ایسا معاشرہ جس کی اکثریتی آبادی مسلمان ہے ۔ جن کے رہبر کو رحمت العالمین  بنا کر بھیجا گیا تھا۔←  مزید پڑھیے

توہینِ رسالت کیوں ہوتی ہے؟۔۔ڈاکٹرعرفان شہزاد

انسانی رویے، مختلف سماجی، نفسیاتی ،جینیاتی اور عقلی عوامل کا نتیجہ اور ردِ  عمل ہوتے ہیں۔ انسانی رویوں کے باقاعدہ مطالعے کی روایت ہمارے ہاں بوجوہ پنپ نہیں سکی، حالانکہ اس کے بغیر کسی بھی انسانی رویے کی درست تشخیص←  مزید پڑھیے

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید

ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید/اس پوری کائنات میں خالق ایک ہے"خدا" ۔اس بِنا پر وہ سب سے بڑی عزت و تکریم والا ہے۔ باقی سب کچھ اسکی مخلوق ہے۔  پوری کائنات اسکی مخلوقات کا مجموعہ ہے، ان تمام مخلوقات میں سے شرفِ خلیفہ ءِ خدا انسان کے سر سجا اور وہ اس بِنا پر اشرف المخلوقات کہلایا۔←  مزید پڑھیے

توہینِ رسالت، اسلام ، قانون اور ہمارے رویے۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کوئی کمزور و نحیف نظمِ ریاست و حکومت بھی ایسا نہیں ہوگا ، جس میں متاثرفریق کو ملزم سے از خود نپٹنے کی اجازت دی گئی ہو؟کوئی بھی نظم کسی بھی درجے میں اس کی اجازت دے کر ایک دن←  مزید پڑھیے

تعبیر کی غلطی یا تعمیر میں مضمر ہے اِک صورت خرابی کی؟۔۔ڈاکٹرمحمد شہباز منج

گزشتہ کئی برسوں سے اپنے متعدد مضامین اور تحریروں میں ہم یہ واضح کرنے کی اپنی سی کوشش کرتے رہے ہیں کہ ناموس و توہینِ رسالت کے حوالے سے ہماری عمومی مذہبی فکر اور بطورِ خاص جلالی و رضوی صاحبان←  مزید پڑھیے