غیرت مند جرگے ، جن کی قیمت عورت ادا کرتی ہے۔ ۔منصور ندیم
غیرت کے قانون مذہب و روایات کی آڑ میں صرف عورت پر ہی پورے نافذ ہوتے ہیں اور ہر جگہ قیمت بھی انہیں ہی ادا کرنا پڑتی ہے۔ یہ جرگے مردوں کی پگڑی کی لاج کے لیے ہوتے ہیں جن کی قیمت عورت کی عزت اور عصمت سے ادا کی جاتی ہے← مزید پڑھیے