حسنین چوہدری - ٹیگ

ٹائٹینک۔۔۔۔حسنین چوہدری/فلم ریویو

فلمی میگزینز میں یہ کہانی گردش کر رہی تھی کہ جیمز کیمرون ایک فلم بنانا چاہتا ہے.اور ایسی فلم جو تاریخ میں کبھی نہیں بنی ہوگی.جو فلم آپ سکرین پہ دیکھتے ہیں یہ ڈائریکٹرکے ذہن کے پردے پہ بننے والی←  مزید پڑھیے

اصل مسئلہ۔۔۔۔حسنین چوہدری

ویمن مارچ ہوگیا,فیسبکی مجاہدین بھی ٹھنڈے ہوگئے,پوسٹرز کی حمایت و اعتراضات بھی ہوچکے اوریا مقبول جان بھی اپنی چول مار چکے مگر میں نے خاموشی ہی میں عافیت جانی۔۔ مجھے خواتین کے کسی پوسٹر پہ اعتراض نہیں ہے،ان کے مسائل←  مزید پڑھیے

پاکستانی پشتون نوجوان کی محبت میں گرفتار 67 سالہ افریقی خاتون پشاور پہنچ گئی۔۔

حسنین چوہدری ( نامہ نگار ، پشاور ) سیکس پریس نیوز ( sexpress news) کل 67 سالہ افریقی خاتون ‘ ماریہ ڈی نیکلا ” ایک پشتون نوجوان سے شادی کے لیے افریقہ سے پشاور پہنچ گئی..ذرائع کے مطابق خاتون نے←  مزید پڑھیے

سعادت حسن منٹو کی بک بک۔۔۔۔ حسنین چوہدری

میرا نام سعادت حسن منٹو ہے.بنیادی طور پر میں افسانہ نگار ہوں..شہرت فحش نگار کے طور پر ہے.میرا بچپن غیر ادبی تھا..پھر امرتسر میں ادیبوں سے ملاقاتیں ہوئی تو ادب کی سمجھ آنے لگی۔ رو پیٹ کر میٹرک پاس کیا←  مزید پڑھیے

جگتوں کا تاریخی مطالعہ۔۔ حسنین چوہدری

جگتوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ موہنجودڑو  اور ہڑپہ کے کھنڈرات سے کھدائی کے دوران جو سلیں ملی ہیں ان پر بھی ٹھنڈی اور پھیکی جگتیں کندہ ہیں۔تاریخ میں سب سے پہلی جگت کس نے لگائی، کچھ پتا نہیں۔۔ ”←  مزید پڑھیے

تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے ۔۔۔۔۔۔ حسنین چوہدری

وہ بچہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹلہ سلطان سنگھ میں پیدا ہوا،گھر والوں نے نام تو کچھ اور رکھا تھا لیکن پھیکو کہہ کر بلاتے تھے۔والد صاحب کی بازار میں دکان تھی،دکان کے تھڑے پر بچہ بیٹھا ہوتا←  مزید پڑھیے

میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں ۔۔۔۔۔ حسنین چوہدری

محمد اختر شاہ انبالہ میں پیدا ہوا تھا، سال 1928ء کا تھا،والدین کی اکلوتی اولاد تھا اور متمول گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اختر شاہ اپنے اکلوتے ہونے کا غم یوں بیان کرتے ہیں۔۔۔ “میں نے دنیا میں خداوندِ رحیم←  مزید پڑھیے

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔حسنین چوہدری

عمران حیدر سے پہلی بار بات 2017  میں ہوئی، پھر میرا اکاونٹ ڈیلیٹ ہو گیا تو طویل عرصے تک رابطہ نہ ہو سکا،جب دوبارہ آیا تو ایک دن کسی پوسٹ پہ عمران حیدر کا کمنٹ دیکھا، میں نے اسے ناراضگی←  مزید پڑھیے

اپنے فن کا خدا۔۔۔حسنین چوہدری

20نومبر 1916 ء کو خوشاب کے ایک نواحی گاؤں انگہ کے ایک گھر میں خوشی منائی جا رہی تھی،غلام نبی کے گھر ایک لڑکا پیدا ہوا تھا،غلام نبی نے سجدہ شکر ادا کیا۔۔ وہ نومولود بچے کو لے کر خانقاہ←  مزید پڑھیے

حقیقی شاعری اور حقیقی شاعر۔۔۔حسنین چوہدری

تخلص ہمیشہ سے شاعری میں اہم رہا ہے۔ پہلے شاعروں کی شاعری تخلص کے بل پہ چلتی تھی،مثلاً  بڑے شعرا کے تخلص چھوٹے تھے۔جیسے ، میر ، مومن ، ذوق ، آتش ، ناسخ۔۔لیکن ان کے معانی بہت بڑے ہیں۔بعض←  مزید پڑھیے