سید عارف مصطفیٰ، - ٹیگ

کیا سنگدلی اور منافقانہ رویہ ہی سیاست ہے ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

کل بروز ہفتہ جنوری  مئی کو انجمن اتحاد ہزارہ والے شام کو ‘ہزارہ کلچر ڈے’ منارہے ہیں اور اس ضمن میں ہم اور ہماری تنظیم شہری حقوق محاذ بھی وہاں مدعو تھے اور ہم کو اپنے ہزارہ وال بھائیوں کی←  مزید پڑھیے

بھارتی میڈیا یا ہندو توائی راکھشس ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کیا واقعی انڈیا فرانس کے ملعون صدر میکرون کے ساتھ ہے ۔ ؟یقیناً نہیں ، بلکہ ہرگز نہیں ۔ مہذب انسانوں کا اجتماعی شعور ایسی غلاظت کا متحمل ہو ہی نہیں سکتا ،خواہ انکا تعلق کسی خطے اور کسی بھی←  مزید پڑھیے

دیکھنا ہے زور کتنا بازوِ”عادل” میں ہے۔۔سید عارف مصطفیٰ

سول بالادستی بمقابلہ عسکری بالا دستی کی کشمکش اک نئے موڑ پہ اس وقت پہنچی کہ جب نواز شریف نے کل کی تقریر میں اخیر کردی ،اور وہ سب کچھ کہہ ڈالا کہ جس کے نتیجے میں اب وہ یا←  مزید پڑھیے

چراغ سب کے بجھیں‌ گے ۔۔ سید عارف مصطفیٰ

یہ یقیناً شدید دلگرفتگی کی بات ہے کہ سپریم کورٹ میں میرشکیل کی درخواست پہ مبنی کیس سننے سے ایک جج کے انکار سے یکم اکتوبر کو ہونے والی سماعت نہیں ہوسکی ہے اور مزید افسوس کی بات یہ ہےکہ←  مزید پڑھیے

قانون کی حکمرانی اور ہے ایس پی کی حکمرانی اور۔۔سید عارف مصطفیٰ

ملک کا موسٹ وانٹڈ مجرم عابد علی جس قدر آسانی سے پولیس سے صرف دس فٹ کے فاصلے سے بچ کے نکل گیا وہ محکمہء پولیس اور اس کے افسران کی بدترین نالائقی پہ مہر تصدیق سے ہرگز کم نہیں←  مزید پڑھیے

ازدواجی کلیات۔۔سید عارف مصطفیٰ

1 – زوجہ کی تعریف کرتے رہنا چاہیے کیونکہ رفع شر کے جذبے کے تحت بولے گئے جھوٹ قابل معافی ہوتے ہیں۔ 2 – ازدواجی زندگی انہی شوہروں کی خراب گزرتی ہے کہ جو یہ آفاقی حقیقت نہیں سمجھ پاتے←  مزید پڑھیے

بیچارے لڈن جعفری۔۔سید عارف مصطفیٰ

بلاشبہ لڈن جعفری کی شہرت اب چاردانگ عالم میں ہے کیونکہ وہ اب ایک دیومالائی کردار بن چکے ہیں یا بنائے جاچکے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جو کچھ انکے بارے میں ضمیر اختر نقوی بتاچکے ہیں←  مزید پڑھیے

کیا یہ محض بات کا بتنگڑ تھا؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

اخباری خبروں کے مطابق کل عدالت میں اداکارہ عظمیٰ خان نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف تشدد کا کیس واپس لے لیا ہے گویا وہی کچھ ہوا ہے کہ جس کا اندازہ تھا ۔۔ دراصل ساری بات←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس سپریم کورٹ جناب گلزار احمد کے نام ایک کھلا خط۔۔سید عارف مصطفیٰ

محترم المقام جناب چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام علیکم! آپ کو میرا یہ کھلا خط فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت آئندہ نوممبر میں منعقد ہونے والے مقابلے کے امتحان کے بارے میں ہے۔یہ خبر جو 6←  مزید پڑھیے

یہ کفن چوری نہیں تو اور کیا ہے ؟۔۔سید عارف مصطفیٰ

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وجیہ الدین ایک نیک نام اور ذمہ دار شخصیت ہیں جن کے کسی نظریئے یا سوچ کے کسی زاویئے سے تو اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن ان کے کسی بیان کو یونہی افتراء پردازی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے لیے کرونا محض ایک آزمائش ہے نہ کہ عذاب ،ایک تجزیہ۔۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

کورونا کے حوالے سے پاکستان کی صورتحال کسی قدر خراب تو ضرور ہے لیکن حددرجہ تشویشناک ہرگز نہیں ۔۔کیونکہ یہاں پہ اس کی ہلاکت خیزی کا تناسب حیرت انگیز حد تک کم ہے ،جو کہ نہایت اطمینان کی بات ہے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کا سفر ، تقویٰ اور کفایت ہمرکاب۔۔سید عارف مصطفیٰ

ذرا بیان اس سفر کا بھی ہوجائے کہ جب میں چند روز قبل کراچی سے پی آئی اے کےہوائی چھکڑے المعروف ایئر بس پہ لد کر اسلام آباد پہنچا تھا‌‌ اور جب بھی کبھی اس سفر کا وہ ایک دلچسپ←  مزید پڑھیے

کاش کورٹ روم میں مرغا بنانے کی گنجائش بھی ہوتی۔۔۔سید عارف مصطفٰی

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ  کسی آدمی کو کوئی دوسرا اگر لعنت دکھائے تو وہ ‘لعنت زدہ’ آدمی دیگر دیکھنے والوں کو اس بات پہ کیسے قائل کرسکتا ہے کہ وہ ناہنجار تو دراصل اسے سلام کررہا تھا ۔۔۔←  مزید پڑھیے

آخرعوام وزیرخزانہ سے سترہ روپے کلو ٹماٹر کیوں نہیں لےلیتے ؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

جس طرح جہالت کا سب سے بُرا روپ ہمیشہ علم کے نام پہ ہی نمودار ہوتا ہے عین اسی طرح عوام دشمنی کی سب سے گھناؤنی شکل عوام دوستی کے دعوؤں کی شکل ہی میں سامنے آتی ہے اور یہی←  مزید پڑھیے

اب جسٹس وجیہ اور جماعت اسلامی کشمیر کاز پہ ایک پیج پہ ہیں۔۔۔سید عارف مصطفٰی

الحمد للہ ایک بڑا کام ہوگیا ۔۔۔ اور وہ یہ کہ میں گزشتہ چند روز سے جماعت اسلامی کی قیادت اور جسٹس وجیہ الدین کو کشمیر کاز کے حوالے سے ایک پیج پہ لانے کے لیے جو دوڑ بھاگ کررہا←  مزید پڑھیے