شاعر - ٹیگ

کون؟۔۔سلیم مرزا

شہزاد نئیر شاعر ہیں, سابقہ فوجی ہیں , اور فیس بک اسٹیٹس کے مطابق شادی شدہ بھی ہیں ۔ہفتہ دس دن پہلے ایک مشاعرہ لوٹنے گوجرانوالہ تشریف لائے ۔ میں بھی ان کی یہ کھلی ڈکیتی دیکھنے آرٹس کونسل تھوڑا←  مزید پڑھیے

خواب فروش، خواب گیر، ن م راشد۔۔۔سید مہدی بخاری

شاعری ان جذبات کے اظہار کا ذریعہ ہے جو انسان عام طور پر نثر میں نہیں کہہ پاتا۔ شاعری جسے فراز نے تازہ زمانوں کی معمار کہا، سلسلہ کُن فیکون، وہی شاعری ن م راشد کے لیے خواب کی سی←  مزید پڑھیے

احمد فراز!سوچ کی کوئی حد نہیں ہوتی،مگر معیار ضرور ہوتا ہے۔۔۔اسد مفتی

وہ جو غالب نے کہا تھا کہ قطرہ میں دجلہ دکھائی دے اور جُز میں کُل کھیل لڑکوں کا ہوا،دیدہ ء بینا نہ ہوا “دیدہ ء بینا”جس کو عطا ہوجائے اس کے لیے دشواریاں ہی دشواریاں پیدا ہوجاتی ہیں۔زندگی کے←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال کی جناح صاحب پر ایک “ترک شدہ” تنقیدی نظم۔۔۔۔عدیل عزیز

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا شمار بیسویں صدی کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کا اردو و فارسی کلام آج بھی کروڑوں انسانوں کےقلب و زباں پر رہتا ہے۔ علامہ اقبال شاعر , فلسفی , قانون دان ہونے←  مزید پڑھیے

مزاح نگار ناپید ، بتنگڑ نگار بہتیرے۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

نوٹ:مضمون خالصتاً مصنف کے  ذاتی تجزیے پر مبنی ہے،ادارے کا اس سے اتفاق ضروری نہیں ،اور نہ ہی کسی کی دلآزادی مقصود ہے! کوئی دو برس قبل میں نے جب اپنا یہ مضمون لکھا تھا “نثری مزاح کو اب کئی←  مزید پڑھیے

امریکہ کا ناول نگار ہرمن میلول ۔۔۔۔احمد سہیل

میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سے ھوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کی شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے←  مزید پڑھیے

فرمان کسکر بالکل ٹھیک وقت پر آیا ہے۔۔۔۔محمد حسین آزاد

فرمان علی کسکر پندرہ سال کا ایک غریب لڑکا ہے جس کا تعلق صوابی کے علاقے ترکئی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ”کمرگئی“ سے ہے۔ اس کو لوگ ایک مسخرے کے طور پر دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس←  مزید پڑھیے

میں علیہ السّلام۔۔۔۔خالد سہیل

ایک نفسیات کے طالب علم ہونے کے ناطے جب میں اپنے ارد گرد کی ادبی محفلوں پر نگاہ ڈالتا ہوں تو مجھے مختلف شخصیتوں کے مالک شاعر اور ادیب‘ ناقد اور دانشور دکھائی دیتے ہیں۔ وہ مختلف مزاج رکھتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

شاعری سے توبہ اور ہمارا دیوان۔۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

بھلے وقتوں کی بات ہے کہ راقم بھی شعر و شاعری کرتا تھا۔ عروض سے شناسائی نہ اس وقت تھی نہ آج ہے۔۔۔۔ کچھ عرصے میں ہی اندازہ ہو گیا کہ ہم اس میدان کےکھلاڑی نہیں۔ بس پھر کیا تھا←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی/افسانہ

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تاثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔۔۔۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے

پشتون شاعر۔۔۔۔عارف خٹک

میرا دوست عین غین کہتا ہے کہ پشتون ماؤں نے اتنے بچے نہیں جنے۔ جتنا شاعروں کو جنا ہے۔کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹاؤ۔ہر گھر سے ایک رحمان بابا نکلے گا۔ میرا دوست احساس بونیری پوچھتا ہے،کہ کرک کے کیا حال چال←  مزید پڑھیے

مجھ سا مبہوت عاشق۔۔۔۔۔۔۔ رفیق سندیلوی/نظم

کیسی مخلوق تھی آگ میں اُس کا گھر تھا الاؤ کی حدّت میں موّاج لہروں کو اپنے بدن کی ملاحت میں محسوس کرتی تھی لیکن وہ اندر سے اپنے ہی پانی سے ڈرتی تھی کتنے ہی عشاق اپنی جوانی میں←  مزید پڑھیے

امریکہ کے بھارتی نژاد ،ہم جنس پرست شاعر کاظم علی۔۔۔۔احمد سہیل

” پیارے جے کاظم علی! یہ ایک خط ہونا چاہیے اندرہی اندر آدمی میں نہیں بن سکا پیلے رنگ میں کپڑے اور سبز، بہار کے رنگ تو میں موت چھوڑ سکتا تھا اس کے چیمبر میں چھپا ہوا ہے گہری←  مزید پڑھیے

قمر جلال آبادی : دھیمے مزاج اور متنوع شعری کیفیات کا فلمی گیت نگار۔۔۔۔۔۔۔احمد سہیل

قمر جلال آبادی کا اصل نام اوم پرکاش بھنڈاری تھا۔ان کی مادری زبان پنجابی تھی۔ 1917 میں امرتسر کے ایک گاؤں ” جلال آباد میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا۔ انہوں نے اپنے تقریباً تمام←  مزید پڑھیے

جان کیٹس شیلے میوزیم روم۔۔۔۔سلمی اعوان

جان کیٹس پانیوں پر لکھے ہوئے نام والا! o کیٹس، شیلے اور بائرن کو میں نے اپنی بیٹی کے ساتھ پڑھا اور ان کی محبت میں گرفتار ہوئی۔ o جوزف سیورن جیساپرستار بھی کہیں مقدر والوں کو نصیب ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں ۔۔۔۔۔ حسنین چوہدری

محمد اختر شاہ انبالہ میں پیدا ہوا تھا، سال 1928ء کا تھا،والدین کی اکلوتی اولاد تھا اور متمول گھرانے میں پیدا ہوا تھا۔ اختر شاہ اپنے اکلوتے ہونے کا غم یوں بیان کرتے ہیں۔۔۔ “میں نے دنیا میں خداوندِ رحیم←  مزید پڑھیے

حقیقی شاعری اور حقیقی شاعر۔۔۔حسنین چوہدری

تخلص ہمیشہ سے شاعری میں اہم رہا ہے۔ پہلے شاعروں کی شاعری تخلص کے بل پہ چلتی تھی،مثلاً  بڑے شعرا کے تخلص چھوٹے تھے۔جیسے ، میر ، مومن ، ذوق ، آتش ، ناسخ۔۔لیکن ان کے معانی بہت بڑے ہیں۔بعض←  مزید پڑھیے

ایک تھا شاعر، ایک تھی اس کی بیوی۔۔۔روبینہ فیصل

وہ ایک من موجی شاعر ہوا کرتا تھا مگر اب دن بدن زندگی کا دائرہ اس کے گرد تنگ ہو تا جا رہا تھا۔ اور اس کی ایک بڑی وجہ اسے اپنی بیوی لگتی تھی جو اس کے حلق میں←  مزید پڑھیے

دکھوں کا ابراہیم۔۔۔رفعت علوی/آخری قسط

1970 میں لکھا جانے والا ایک پاگل افسانہ خود پرستی انا اور نادانیوں کی بھول بھلیوں میں الجھے ایک پاگل لڑکے کی خود فریبیوں کی پاگل کہانی! دکھوں کا ابراہیم۔۔۔رفعت علوی/قسط 4 تیز رفتار ٹیوٹا کار نے سڑک پر تیز←  مزید پڑھیے

آہ محمد علوی: خدا کے نہ ہونے کا غم۔۔۔ عامر حسینی

ہمارے ہاں شکوہ، جواب شکوہ کا بڑا تذکرہ ہوتا ہے اور اس پہ کوئی شاعر کو ‘کافر’ کہتا ہے تو کوئی اس کو جرات رندانہ رکھنے والا مرد قلندر کہتا ہے۔ ایسا ہی ایک شاعر ادھر احمد آباد (گجرات-انڈیا) میں←  مزید پڑھیے