ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔شفیق زادہ/چوتھی کہانی۔۔ بھگوڑا جنرل
اُس کی پالیسیوں او ر جنگی حکمت عملی نے عراق میں امریکی فوجی کامیابیوں کی نئی داستان رقم کی تھی۔ اس کی سربراہی میں کام کرتی امریکی اسپیشل فورسز کی ٹاسک فورس 714 نامی ٹیم کو فوج کی خفیہ ترین← مزید پڑھیے