غریب - ٹیگ

متوسط طبقے کی قیادت، ایک خواب؟ ۔۔۔ کامران طفیل

ان لوگوں کی نمائندگی کہاں ہے؟ دس لاکھ روپے ماہوار لینے والے اینکر، بُلیٹ پروف گاڑیوں میں پھرنے والے سیاستدان، ایکڑوں میں پھیلے ہوئے فارم ہاوُسز کے مالکان جن کے ڈاگ فوڈ کا ماہانہ خرچ ایک متوسط طبقے کے فرد کی ایک سال کی آمدنی سے زیادہ ہے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ اس کی قسمت بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

دعوت ۔۔۔ معاذ بن محمود

بہت ہی بڑی تقریب ہے۔ باہر کھڑے پولیس والے اندر جانے سے روک رہے تھے۔ پرویز بخت نے دعوت نامے کی کاپی دی تھی۔ بس وہی دکھا کر مشکل سے اندر داخل ہو پائی۔ یہاں اچھے اچھے کپڑے پہنے بڑے بڑے صاحب لوگ موجود ہیں۔ کرسیاں خالی ہیں مگر مجھے ان پھٹے بدبودار کپڑوں میں سب کے بیچ کون بیٹھنے دے گا بھلا۔←  مزید پڑھیے

غربت ختم ہورہی ہے۔۔۔ضیغم قدیر

آہستہ آہستہ دنیا سے غریب لوگوں کی تعداد کم ہورہی ہے اور اس دنیا میں صرف امیر اور غریب لوگ ہی نہیں رہتے۔ اگر آپ کسی اونچی عمارت سے نیچے والی عمارتیں دیکھیں گے تو آپ کو تمام عمارتیں ایک←  مزید پڑھیے

میں جانوں یا خدا جانے۔۔۔۔روما رضوی

لمبی قطار میں کهڑی عورتوں میں اس کا کوئی پنتیسواں نمبر ہوگا… سخت دهوپ کے باوجود وہاں سے کوئی جانے کو تیار نا تها… یہ قطار کسی حکومتی ادارے کی نہیں تهی.. بلکہ خیرات و زکوٰۃ کی تقسیم کے لئے←  مزید پڑھیے

سب چلتا ہے۔۔۔۔مدثر سبحانی

میں اور میرے کلاس فیلوز کا ٹولہ ایک دوست کی شادی میں موجود تھے، کافی عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی، تھوڑی دیر گپ شپ میں گزری، جس طرح دوستوں میں بے تکلفی ہوتی ہے، بات مجھ پر آگئی کہنے لگے←  مزید پڑھیے

غریب خواتین کی قاتل ڈاکٹر۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں تحریک انصاف کےضلعی صدر میجر سجاد بارکوال کی بیوی کو بحیثیت گائناکالوجسٹ ضلع کرک کے غریب عوام پر مُسلط کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر صوفیہ سجاد نے ظلم کی انتہاء کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق  موصوفہ پیسوں کیلئے 100 میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک ۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/مقابلہ مضمون نویسی

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت اور شدت پسندی کے بڑھتے ہوئے تناسب نے جہاں اخلاقیات کا جنازہ نکالا ہے وہاں ہی معاشرے میں عدم استحکام کو بھی جنم دیا ہے اور یہ رحجان دن بدن بڑھ رہا ہے اور عوام←  مزید پڑھیے

اَنگارے۔۔۔۔علی آریان/افسانہ

مہتاب مناظر کی شادی پسند سے ہوئی تھی، اِس لیے اَکثر اُس کی اپنی بیوی سدرہ سے نوک جھونک چلتی رہتی تھی،   گو بیوی  اُس کی طرح زیادہ پڑھی لکھی تو نہ تھی مگر حسِ مزاح اُس میں کافی←  مزید پڑھیے

نوٹ کو عزت دو ۔۔عامر عثمان عادل

آج سہ پہر سکول سے واپسی پر کوٹلہ کے معروف چوراہے میں ایک بارات کے گزرنے کا منظر دیکھا، دولہا کی چلتی گاڑی کے کھلے Sun Roof میں کھڑا ایک خوش پوش نوجوان پچاس اور سو روپے کے کرنسی نوٹوں←  مزید پڑھیے

سیاہی اور جوتے۔۔منصور ندیم

مبارک ہو قوم جاگ گئی، ایسا لگا مجھے کہ  وقتی طور پر ایک سیاہی اور جوتے نے قوم کو یہ احساس دلا دیا کہ واقعی یہ نازیبا حرکت ہے، کوئی صاحب  فرما رہے ہیں  کہ ، “یہ سیاہی اور جوتا←  مزید پڑھیے

آپ مانیں یا نہ مانیں ۔۔حسین حیدر

 یہ میرے پاکستان میں قیام کے  پچیس دنوں کے مشاہدات ہیں اُن کی بنیاد پر میں اِس نتیجے پرپہنچا ہوں کہ پاکستان توانا ہو یا نہ ہو یہ تو دانشور حضرات طے کریں گے مگر میرے حساب سے پاکستانیوں میں←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس ایک مطالعہ ۔ہمایوں احتشام

تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نہ  تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نہ ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک←  مزید پڑھیے

چُور تھا پانامہ سے دل، پیراڈائز سے زخمی جگر بھی ہو گیا۔ کامریڈ فاروق بلوچ

پیراڈائز لیکس نے دولت مند افراد، کارپوریشنوں اور سیاست دانوں کے پُراسرار مالی مفادات کی لنکا کو برسرعام کر دیا ہے. سربراہانِ مملکت و حکومت، بڑے بڑے ٹیکنالوجی اداروں کے مالکان اور حکومتی اہلکاروں کی خفیہ معاشی جنت کو ننگا←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کی پرفریب اخلاقیات۔عمیر حسین

عمومی طور پر انسانی فطرت کو ایک مطلق خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے جس میں چند عناصر دراصل انسان کی فطرت میں ابتدا سے ہی اس کی بناوٹ کی اصل روح سمجھے جاتے ہیں۔ انسانی سماج میں مختلف واقعات←  مزید پڑھیے

جب راج کرے گی خلقِ خدا۔قسط1

ہم اپنے نظامِ شمسی میں دور دور تک پہنچ رہے ہیں، ہم نے خود کار کاریں تیار کر لی ہیں، مگر ابھی تک ہم اپنے روزمرہ کے مسائل حل کرنے میں بے اختیار ہیں. سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقیاں دنیا←  مزید پڑھیے