واقعہ معراج اور سائنس ۔۔۔ محمد فیاض خان سواتی
معراج کا کچھ حصہ قرآن کریم میں مذکور ہے جبکہ اس کی تفصیلات احادیث صحیحہ میں تقریباً 45 صحابہ کرامؓ سے تواتر کیساتھ منقول ہیں ، یہ حضورؐ کے تقریباً تین ہزار معجزات میں سے ایک بڑا معجزہ ہے ،← مزید پڑھیے