نوجوانی کی خوبصورتی ہے کہ یہ بہادر ہوتی ہے، نتائج سے بے پروا، بس جیسے من مانی پہ اترا ہوا ایک بپھرا ہوا سانڈ یا اتھری سرپٹ بھاگتی گھوڑی۔ آپ اسے ہارمونز کا کرشمہ کہیے یا دنیا میں اپنا مقام← مزید پڑھیے
باہر گلی میں ایک پھیری والا آواز لگا رہا ہے۔ “تازہ مکھن صرف 450 روپے کلو ، دیسی مکھن صرف450روپے کلو۔” کیا خالص مکھن ساڑھے چار سو میں مل سکتا ہے ؟ بالکل نہیں! لیکن اگر اس سے پوچھا جائے← مزید پڑھیے
گزشتہ دو سال کے بعد یہ پہلی کرسمس ہے جس میں کورونا کے حوالے سے کسی قسم کی پابندلاگو نہیں ہے۔ برطانیہ میں آج کل شدید سردی اور برف باری کا زور ہے۔ درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ← مزید پڑھیے
خلق خدا سراپا فریاد ہے کوئی سوموٹو نوٹس، کوئی ایکشن محترم المقام جناب چیف جسٹس آف پاکستان می لارڈ ! بندہ ناچیز حقیر پُر تقصیر عامر عثمان عادل پاکستان کے عام آدمی کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ سے بصد ادب← مزید پڑھیے
اسلام آباد: آٹا، دالیں، چاول، خوردنی تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔ اشیائے← مزید پڑھیے
قیمتوں میں انتہائی زبردست اضافہ ہو جائے گا۔ لیکن اس کے باوجود حکومت مسلسل نوٹ چھاپ رہی ہے جس کے بہت ہی خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں اور یوں حکومت کرنسی کی قبر کھود رہی ہے، جو معیشت کے لیے خون کی حیثیت رکھتی ہے۔← مزید پڑھیے
معاشی قوانین کو ماننے سے بھی انکاری ہیں مگر اب اس انکار میں ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں دنیا کی کچھ ابھرتی ہوئی معیشتیں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرحِ سود کو اوپر لے کر گئی ہیں ترکی نے بالکل اس کے خلاف قدم اٹھائے ہیں۔← مزید پڑھیے
دُہائی ہے حضور دُہائی۔۔کلیم اللہ شاہ بخاری/پیٹرول کی قیمت کا موازنہ اگر ہمسایہ یا یورپی ممالک سے کیا جائے تو فوراً اعتراض داغ دیا جاتا ہے، کہ وہاں کی فی کس آمدنی اور عوام کی قوتِ خرید زیادہ ہے اس لیے یہ موازنہ غلط ہے۔ بندہ پوچھے کہ کیا تیل پیدا کرنے والے ممالک تیل بیچتے وقت فی کس آمدنی اور قوت خرید دیکھ کر تیل کی قیمت لگاتے ہیں ؟← مزید پڑھیے
دن تو سارا راولپنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں کام کے سلسلے میں بیت گیا۔ شام ہونے آئی تو فیلڈ ورک آف کر کے لاہور کی جانب نکلا۔ ہلکی بھوک ستا رہی تھی۔ آئی جے پی روڈ چڑھنے سے پہلے← مزید پڑھیے