ہاں ہاں پتہ ہے پتہ ہے کہ میری عمر بہت ہو گئی ہے ۔قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھی ہوں ۔بہت سی بہاریں اور بہاروں کے نام پر عجیب و غریب زمانے دیکھ چکی ہوں ۔یہ بھی معلوم ہے کہ عنقریب← مزید پڑھیے
ایک خوبصورت زندگی کا خاتمہ یقیناً ایک شاندار موت ہے۔ شاندار موت وہ ہے جس کی آہٹ پا کر غم سے سلے لبوں پر مسکان کھلنے لگے۔ ایک اطمینان بھری سانس کہ نہیں، اب نہیں؛ زندگی کی تلخیوں بھرے صبر← مزید پڑھیے
ادب میں بحیثیت مجموعی خواتین لکھاریوں کی تعداد بہت کم رہی، ہر دور میں مرد ہی اس شعبے میں میدان مارتے آئے ہیں، اگرچہ قدیم یونان میں Sappho جیسی شاعرہ کا آشکار ہونا دلچسپی کے ساتھ ساتھ تحقیق طلب معاملہ← مزید پڑھیے
نجانے اسے میرا پتہ کہاں سے ملا، مگر اسے میرے ذاتی فون نمبر کے ساتھ ساتھ میرے نوکری کے اوقات بھی معلوم تھے۔ دو دن پہلے فون پر پندرہ منٹ تک بات کرنے کے بعد اس نے مجھے ملنے پر← مزید پڑھیے
“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست← مزید پڑھیے
محبت اور ڈر دونوں ایک دوسرے کی ضِد ہیں، آپ کسی کو ڈرا کر خود سے محبت نہیں کرواسکتے اور نہ ہی آپ کسی محبت کرتے ہوئے اُس کے اندر ڈر جیسے خوفناک احساسات پیدا کرسکتے ہیں۔ محبت ایک خوبصورت← مزید پڑھیے
“محبت” انسان کو پیدائشی طور پر ودیعت نہیں ہوتی ،شاید اسی لیے یہ اب تک جینیات میں دریافت نہیں ہو سکی ہے۔ اس کا سبق ہمیں بچپن سے پڑھایا جاتا ہے، خدا سے محبت سے لے کر انسان سے محبت← مزید پڑھیے
انسانیت کی ڈکشنری میں محبت لفظ سب سے زیادہ مبہم ہے۔ اِس سے کچھ بھی مراد لی جا سکتی ہے، اور کچھ بھی منفی کیا جا سکتا ہے۔ آپ کو جانوروں یا مٹھائی یا قتل و غارت یا پھولوں اور← مزید پڑھیے
ادھیڑ عمر کا ایک مرد اپنی ہمکار جوان لڑکی سے بلاوجہ اظہار محبت کرتا ہے۔ لڑکی کے چہرے پر بل پڑتا ہے، وہ کہتی ہے کہ بکواس بات ہے۔ مرد پوچھتا ہے کونسی بات بکواس ہے؟ لڑکی کہتی یہی محبت← مزید پڑھیے
فرانسیسی مصور انٹوائن واٹو کی بنائی ہوئی اس پینٹنگ میں ایک بہشت جیسا سماں ہے، ایک تخیّل جو حقیقت پسندی سے دور ہے مگر اُسے اپنے کندھوں پر بھی اُٹھائے ہوئے ہے۔ برش کے سٹروک ایک خواب جیسا سماں باندھتے← مزید پڑھیے
محبت،عشق،الفت کیفیات و جذبات کا نام ہے۔یہ جذبات ہر کسی کےلئے الگ معنی و مفہوم رکھتے ہیں، مگر انہی میں سے چند ایک مفہوم و معنی مشترک ہیں، وہ ہیں کسی پہ فدا ہونا،فریفتہ ہونا،کسی کےلئے قربان ہونا،کسی پہ ریجھ← مزید پڑھیے
ایک دوسرے سے شدید محبت کے باوجود ایک دن مَیں اور جولیا اس سچائی کا سامنا کر رہے تھے کہ ہم اکٹھے نہیں رہ سکتے۔ وہ زیادہ حوصلہ مند تھی سو اس سچ کو مان کر پہلا قدم اُسی نے← مزید پڑھیے
شی جن پھنگ نے اپنے والد شی جونگ شن کی یاد میں ایک مضمون میں لکھا جس میں وہ تحریر کرتے ہیں” میرے والد نے اپنی زندگی میں دو تاریخی مشنوں کی تکمیل میں حصہ لیا ایک ، لیو زیڈان اور شی← مزید پڑھیے
اگرچہ میں کچھ بہت زیادہ دل پھینک اور ہرجائی فطرت کا مالک بھی نہیں ہوں، مگر کیا کروں، دل کے ہاتھوں بہت مجبور ہوں کہ تقریباً روزانہ ہی میری محبوباؤں کی شکل بدل جاتی ہے۔۔۔ اور اکثر اوقات ان کی← مزید پڑھیے
میری اور تمہاری محبت زمیں اور آسماں کی مانند ہے، جن کے درمیان وسعتوں میں،صدیوں پر پھیلی مسافتوں میں زندگی اپنے انداز میں بہے جاتی ہے، دن نکلتے ہیں اور ڈھل جاتے ہیں، لوگ ملتے ہیں اور بدل جاتے ہیں،← مزید پڑھیے
انسان کسی کی معافی کا کتنا طلب گار ہے، یہ اُس کواپنوں کے جانے کےبعد ہی احساس ہوتا ہے۔ ہم انسان دل میں چاہے کسی سےمحبت کی انتہا کر دیں، دن رات خودشدتِ عشق کے کرب سے گزریں لیکن زبان← مزید پڑھیے
کل 14 فروری یوم محبت ہے، ویلن ٹائین ڈے ہے، ہزاروں عاشق اپنے محبوب سے اپنے پیار کا وچن دہراتے ہوئے انہیں پھول پیش کریں گے ۔سماج میں بہت سی ایسی کہانیاں اور اس کے من چلے ایک بار پھر← مزید پڑھیے
ایک کہانی وہ تھی جسے وہ لکھتی تھی اور ایک کہانی وہ تھی جس کا لکھا وہ بھوگتی تھی، دونوں کہانیاں بالکل مختلف تھیں مگر گڈ مڈ ہو ہو جاتی تھیں۔ پھر جو وہ لکھنا چاہتی تھی، اس سے لکھا← مزید پڑھیے
کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کا انجام ہوتا ہے تو وہ وہیں ختم ہوجاتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جو انجام کے بعد بھی چلتی رہتی ہیں، کرداروں کی زندگی کے خاتمے تک۔ یہ بعد والی← مزید پڑھیے
کائنات خدا کا لاجواب کرشمہ ہے۔یہ اپنے اندر کئی راز ، عجائب ، معجزے اور دریافتوں کے انبار رکھتی ہے۔اپنی وسعت و کرامات میں پیمائش سے مبرا ہے۔اس میں خدا کی لاثانیت و لافانیت کے گہرے مکاشفے ہیں۔ دنیا میں← مزید پڑھیے