محمد جنید اسماعیل، - ٹیگ

اچھرہ واقعہ لاہور کے محرکات اور سدِباب/محمد جنید اسماعیل

25 فروری کو تقریباً ایک  بجے کے قریب  اچھرہ میں ایک واقعہ ہوا ،جس کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنتے رہے اور باتیں ہوتی رہیں ،اس واقعے پر بہت سے سوشل میڈیا اسٹارز نے بھی پوسٹس کیں لیکن ڈھونڈنے←  مزید پڑھیے

بیگم اور بچے کے درمیان فرق ؟/محمد جنید اسماعیل

میری سمجھ کے مطابق بچے اور لاڈلی بیگم میں کوئی  خاص فرق نہیں ۔دونوں کے ناز و انداز ،نخرے اور حرکات و سکنات بھی تقریباً ملتی جلتی ہیں ۔ بچے بھی جب کسی بات کو منوانا چاہیں گے تو سب←  مزید پڑھیے

سوز کیا ہے اور کیوں ضروری ہے ؟/محمد جنید اسماعیل

سوز بنیادی پر ایک چنگاری کا نام ہے جو انسان کو تجسس اور جستجو پر اُکسائے رکھتی ہے ۔سوز ہی انسان کی محنت اور آگے بڑھنے کی خواہش کے پیچھے کارفرما قوت ہے ،سوز ہمیشہ تکالیف اور ناکامیوں سے حاصل←  مزید پڑھیے

پسِ پردہ/محمد جنید اسماعیل

پاکستان میں آج کل ایک مسئلہ زبان زدِ عام ہے اور وہ آرمی چیف کی تعیناتی کا ہے، جس پر حکومتی حلقوں میں بھی تناؤ کی کیفیت دیکھنے کو ملی ہے۔خاص طور پرسابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد←  مزید پڑھیے

میں نہ مانوں/محمد جنید اسماعیل

آج کل پاکستان میں “میں نہ مانوں “کا مقابلہ چل رہا ہے ۔حکومت اور پاکستان  تحریکِ انصاف کے درمیان یہ مقابلہ ابھی تک برابری کی سطح پر ہے لیکن جس انداز سے حکومتی ارکان ایک دوسرے کے ہی بیانات کو←  مزید پڑھیے

قصور کس کا ؟/محمد جنید اسماعیل

مورخہ 21اکتوبر 2022 کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ۔بلاشبہ یہ فیصلہ قابلِ←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان صاحب تضادات کی آماجگاہ ہیں ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

عمران خان صاحب ویسے تو کئی  مواقع پر معترضہ شخصیت بنتے رہے ہیں لیکن اُن کے ایک حالیہ بیان نے اُنہیں پھر سے سخت تبصروں کی زد میں لا کھڑا کیا ہے ۔عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے←  مزید پڑھیے

شہیدِ جمہوریت کے ہاتھوں جمہوریت کی شہادت۔۔محمد جنید اسماعیل

ذوالفقار علی بھٹو صاحب نے 20 دسمبر 1971ء کو صدرِ پاکستان اور چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا حلف اٹھایا۔بھٹو صاحب ملکی تاریخ کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر تھے اور اب تک کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ہی←  مزید پڑھیے

میں اُستاد کیوں بننا چاہوں گا ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

اڑھائی سال پہلے صبح صبح ہماری جماعت میں ایک شخصیت نمودار ہوتی ہے ۔درمیانہ قد ،بال سلیقے سے اپنی جگہ پر ،گندمی رنگت لیکن پُرکشش نین نقش ،ستواں ناک ،نیا استری شدہ سوٹ اور ہاتھ میں فائل لیے اندر داخل←  مزید پڑھیے

خودکشی مگر کیوں؟۔۔محمد جنید اسماعیل

میں اس بات کا اعتراف کرنے میں کوئی  جھجھک محسوس نہیں کرتا کہ میں متعدد بار خودکُشی کی کوشش کرچکا اور ہر بار زندہ رہ کر جو اذیت محسوس کی ہے وہ اُس اذیت سے کم ہے جو خودکُشی کرنے←  مزید پڑھیے

بابا کے نام۔۔محمد جنید اسماعیل

  ٭  تعارف و ابتدائی  تعلیم بابا یعنی رانا محمد اسماعیل چنڑ چار جنوری 1980 کو بستی چنڑوالا ،میرحاجی ،ڈاک خانہ شاہ جمال تحصیل و ضلع مظفرگڑھ کے ایک کسان اور متوسط طبقے میں پیدا ہوئے ۔گھر میں اکلوتا ہونے←  مزید پڑھیے

اللہ کی زمین۔۔محمد جنید اسماعیل

  ہمارے علاقے میں ایک وڈیرا گزرا ہے جس کو سب غریبوں کی آواز کے نام سے پہچانتے  تھے ۔اُس کے بارے مشہور تھا کہ وہ کسی کو نِراش نہیں کرتا ،بلکہ سب کی شنوائی  کرتا ہے اور سچ بات←  مزید پڑھیے

تاریکی۔۔محمد جنید اسماعیل

وہ ایک تعلق جس کا شاخسانہ کہیں دور طے ہوا ہو اور جس کے ثمرات کہیں اور، جس کا شجر کہیں اور لگایا گیا ہو اور جس کا پھل کہیں اور گرا ہو ،وہ ایک تعلق جس کی آبیاری کرتے←  مزید پڑھیے

شکر ہے ٹائر تو بچ گیا ۔۔محمد جنید اسماعیل

  ہمارے گاؤں میں گنا ٹریکٹر ٹرالی پر لوڈ کرکے شوگر مل کی طرف لے جایا جاتا ہے ،اس دوران گاؤں میں لیبر کے مواقع پیداہوجاتے ہیں ۔ایک دفعہ ایسا ہوا کہ گنا لوڈ ہوچکا اور ٹرالی کو کھیت سے←  مزید پڑھیے

بیانیہ اور اندھی تقلید۔۔محمد جنید اسماعیل

دو بیل تالاب پر پانی پینے آئے ،سکون سے پانی پی رہے تھے کہ ایک نے ایسے چھیڑ خانی شروع کردی ،کچھ دیر تو دوسرا خاموشی سے ٹھہرا رہا, لیکن تھوڑی دیر بعد اُس کے بھی تیور بدلنے لگے ۔یہی←  مزید پڑھیے