پرنب مکھرجی نے گاندھی فیملی سے انتقام لیا ہے؟۔۔۔ محمد ہاشم خان
سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے اگر آرایس ایس کی تقریب میں حصہ لیا اور ہیڈٖگیوار کو ’مادروطن کا عظیم سپوت ‘ قرار دیا تو یہ کوئی حیرت انگیز بات نہیں، اگر انہوں نے رواداری کی تلقین کی تو یہ بھی← مزید پڑھیے