یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں کس کو ووٹ دیں ؟-محمود اصغر چوہدری
یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات مورخہ 6جون سے 9 جون کے درمیان ہونے والے ہیں ۔ یورپی ممالک میں مقیم بہت سے پاکستانیوں کو یورپی شہریت مل چکی ہے ۔ لیکن ان کی اکثریت ان انتخابات کی اہمیت سے واقف نہیں← مزید پڑھیے