مسائل - ٹیگ

آج بھی خواتین پر مبنی فلمیں بنانے کے لئے جدو جہد کرنی پڑتی ہے: تنوجہ چندرا

انٹرویو : دشمن، سنگھرش، سُر:دی میلوڈی آف لائف اور قریب قریب سنگل جیسی فلمیں بنانے والی ہدایت کار تنوجہ چندرا سے پرشانت ورما کی بات چیت! آپ کی پہلی ڈاکیومنٹری فلم ‘ انٹی سدھا اور انٹی رادھا ‘ کا حال←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک ۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/مقابلہ مضمون نویسی

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت اور شدت پسندی کے بڑھتے ہوئے تناسب نے جہاں اخلاقیات کا جنازہ نکالا ہے وہاں ہی معاشرے میں عدم استحکام کو بھی جنم دیا ہے اور یہ رحجان دن بدن بڑھ رہا ہے اور عوام←  مزید پڑھیے

ہنسانے والا دوست ، ضروری ہوتا ہے ۔۔۔ میاں جمشید

یقین مانیں کہ اگر آپ کو کوئی ایسا دوست میسر ہے، جو آپ کو خوش رکھتا ہے، آپ اس کی موجودگی میں لطف اندوز ہوتے ہیں تو یہ بہت کمال کی بات ہے۔ اگر آپ ہنسنا جانتے ہیں اور دوستوں←  مزید پڑھیے

اس قوم کا پرسان حال کون؟۔۔۔۔۔عبدالرؤف خٹک

اب قوم کو بلا چوں و چرا ٹھنڈے پیٹوں سب کچھ برداشت کرنا پڑے گا ،یہ اک آخری امید کی کرن تھی جس  پر  قوم  تکیہ کیے   بیٹھی تھی ،اب اگر یہ جماعت بھی پچھلوں کی طرح اسی ڈگر←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔ مسائل کا حل/عبدالحنان ارشد

کافی عرصہ کی تنگ و دو اور چاپلوسی کے بعد میں اپنے علاقے سے پارٹی ٹکٹ پر ایم این اے کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوا تھا۔ حلقے میں لوگوں کے مسائل سننے کے  لیے کھلی کچہری لگا ڈالی۔ سائلوں←  مزید پڑھیے

محاورے،ہم اور محض تنقیدی دانشور۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

ہم پاکستانی من حیث القوم عجیب و غریب رویوں اور خامیوں کا شکار ہیں ۔دنیا بھر کی خامیاں ہمارے ہاں وافر موجود ہیں ۔خوبیاں مگر آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔اس لئے خوبیاں چھوڑ کے خامیوں پہ بات کر لی←  مزید پڑھیے

الیکشن نہیں،ہمیں اپنے مسائل کا حل چاہیے۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

جب سے وطن عزیز قیام عمل میں آیا ہے تب سے ملک بھر میں کرپشن اور غریبوں کا استحصال شروع ہے . سپریم کورٹ، جے آئی ٹی، سیاسی پارٹیوں کی شعبدہ بازیاں، ن لیگ کی تاویلیں تحریک انصاف کے دھرنے←  مزید پڑھیے

ہوا کے دوش پر افغان باشندے۔۔۔ نذر حافی

پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، ایک طرف سے ہندوستان بارڈر پر بارود کی بارش کر رہا ہے تو دوسری طرف افغانستان بارڈر پر گولہ باری کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ جس طرح ہندوستان میں دہشت←  مزید پڑھیے

تجھے اس لئے نکالا ہے۔۔محمد عبدہ

 نوزائیدہ بچوں کی وفات میں دنیا کے 194 ممالک میں پاکستان کا پہلا نمبر ہے ،فی ایکٹر پیداوار میں پاکستان دنیا کے 208 ممالک میں آ خری نمبر پر ہے۔ دنیا کے بدترین پاسپورٹ میں افغانستان پہلے اور پاکستان دوسرے←  مزید پڑھیے

زینب کا نوحہ اور قوم کی حالت زار۔۔ایاز خان دہلوی

آئیں آج 61 ہجری کے 10 محرم کے کربلا کی  اس شام کو یاد کریں جہاں پر مسلمان کہلانے والے مسلمان نے اپنے  نبی ﷺ کے نواسےامام حُسین رضی اللہ عنہ کو پورے خاندان اور بہتر جاں نثاروں سمیت شہید←  مزید پڑھیے

قرآن وسنت اور وحدتِ امت ـ۔قاری حنیف ڈار/قسط1

قرآن و سنت تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے یہ کسی خاص و مخصوص و فرقے کی ملکیت نہیں ہے ، اس میں کسی شیعہ اور سنی بریلوی اور دیوبندی ، سلفی و حنفی کی کوئی تقسیم نہیں ہے، یہ←  مزید پڑھیے

اک زندہ معجزہ اور مذہبی سیاسی جماعتوں کی ناکامی۔شہباز حسنین بیگ

ماضی کے جھروکوں سے جھانکنےکا سفر بعض اوقات زمانۂ حال کی تمام پوشیدہ حقیقتوں کو آشکار کر دیتاہے۔۔ماضی کی تاریخ سے حقائق کو اخذ کرنا مشکل ہے مگر ناممکن ہر گز نہیں ۔پاکستان کا قیام اک معجزہ ہے ۔بات تو←  مزید پڑھیے

خودکشی اور مردانگی. مظفر عباس

میں نےکمرے میں پڑی نیندکی گولیاں اور بلیڈ کی طرف دیکھ کر سوچا کہ ۔۔ گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لوں ،یا اپنی نبض کاٹ لوں۔ مگر میں عورتوں کی طرح رومانوی طریقے سے مرنا نہیں چاہتا۔۔۔۔میں مرد←  مزید پڑھیے