جو بعض انتہاپسند تنظیموں کے پلیٹ فارم سے چوبیس قرآنی آیات کے اخراج کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔ (اس معاملےنے لکھنؤ کے ایک مشکوک کردار کوابھی حال میں اتنا بے چین کیا کہ اس نے اپنا شیعہ مذہب چھوڑ کر ہندو دھرم اپنا لیا۔ بتوں کی پوجا شروع کر دی۔ اور باستثناء حضرت علی تمام مقدس ہستیوں بشمول رسالتمآب ﷺ کے لیے دشنام گوئی پر اتر آیا← مزید پڑھیے
حجاب کے ایشوز کی آڑ میں مسلم طالبات کو ناخواندگی کے کنوئیں میں دھکیل دیا جائے اور مظلوم اقلیت پر ہی شدت پسند اور خواتین مخالف ہونے کے بیانیہ کو مزید طاقت دی جائے۔ مگر سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لبرل اور حقوق نسواں کے پاسبان اس پورےکھیل کو یا تو سمجھ نہیں رہے ہیں← مزید پڑھیے
یہ زہر پھیلنے نہ دیجیے۔۔ابھےکمار/آج سے 47 سال قبل جنوری کی سردی میں ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا ۔ باپو کے قتل کے الزام میں گوڈسے پر مقدمہ چلا اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔← مزید پڑھیے
غیر مسلم معاشرے میں جہاں رومن کیتھولک کی اکثریت ہے ، یہ لوگ کیسے زندگی گزارتے ہوں گے اور ان کی آئندہ نسلیں کیسے اپنی مذہبی اور تہذیبی روایات کو برقرار رکھیں گی؟← مزید پڑھیے
افغانستان کے وزیراعظم مولوی محمد حسن اخوند نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کریں۔ وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے کابل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک سے← مزید پڑھیے
معروف صحافی، دانشور، برطانیہ میں مسلم صحافت کے ایک اہم ستون، انگریزی جریدے امپیکٹ انٹرنیشنل کے بانی اور مدیر محمد حاشر فاروقی صاحب کا 11 جنوری کو لندن میں انتقال ہوگیا۔
فاروقی صاحب کی پیدائش 4 جنوری 1930ء کو ہندوستانی صوبہ اترپردیش کے شہرغازی پورمیں ہوئی تھی← مزید پڑھیے
میری پیاری مسلم امہ۔۔ عربیوں والا معانقہ اور چُمّہ۔۔۔ اور اسکے بعد انتہائی عاجزانہ اور مودبانہ عرض ہے۔۔ جو آپ کے نام یہ منظوم خط لکھنے کی غایت و غرض ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ہم ان حساس ترین معاملات← مزید پڑھیے
میں تمام اہل علم دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اگر وہ قرآن کے بارے میں شیعہ نقطہ نظر جاننا چاہتے کہ ہم جمع و تدوین قرآن کے حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں؟ تو وہ اس کتاب کا← مزید پڑھیے
تریپورہ میں جوکچھ بھی ہوا ہے، کچھ ویسا ہی ماحول بھارت کی تقسیم کے وقت ہو رہا تھا۔ حالانکہ تقسیم ہند کے دوران بے شمارلوگوں کی جان ومال کو نقصان ہوا اورلاکھوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہوئے، جبکہ تریپورہ میں کچھ ہی مسلم گھروں، دکانوں اورعبادت گاہوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔← مزید پڑھیے
مذہبی معاملات میں اگر قانون اور آئین کے دائرہ کار میں رہ کر کوئی حدود سے تجاوز نہیں کرتا تو اس کو آزادی دینی چاہیے، اور مسلکی معاملات میں ہر کسی کو چھوٹ ہونی چاہیے۔← مزید پڑھیے
افغانستان سنی حنفی علاقہ تھا ،جو کل آبادی کا تخمیناً ربع خمس تھا(چار بٹہ پانچ)،ہزارہ کی شیعہ آبادی اور کافرستان کے علاقہ اس وقت تک کافی حد تک خود مختار علاقے ہوا کرتے تھے،مگر امیر عبدالرحمان نے(۱۸۹۱ تا ۱۸۹۴ ) انکو فتح کرکے ایک مرکز کے دائرہ کار میں لانے کی کوشش کی← مزید پڑھیے
تحریکِ قیامِ پاکستان اپنے جوہر میں سامراج مخالف کی بجائے ہندو دشمنی پر فوکس تھی۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں برطانوی سامراج اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے بارے میں علمی اور تحقیقی کام نہ ہونے کے برابرہوا ہے۔ایسٹ انڈیا کمپنی کی لوٹ مار اور برطانوی سامراج کی سیاسی و سماجی پالیسیوں بارے لٹریچر مفقود ہے۔← مزید پڑھیے
میری سات سالہ بیٹی کے معصوم سوال اکثر مجھے لاجواب کر دیتے ہیں کہ بہت سوچ بچار کے بعد بھی میرے دماغ کے کسی گوشے سے کوئی ایسا جواب نہیں مل پاتا جو اس کی متجسس سوچ کو مطمئن کر← مزید پڑھیے
جن دنوں راقم کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج (حالیہ یونیورسٹی) میں زیرِ تعلیم تھا، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم میڈیسن پڑھایا کرتے تھے، ان دنوں تازہ تازہ اسسٹنٹ پروفیسر ہوئے تھے، آج کل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈین ہیں۔ کرونائی موسم← مزید پڑھیے
یاد رکھیں کچھ فیصلے غلط ہوتے ہیں مگر مقبولِ عام ہوتے ہیں۔ نا سمجھ ان فیصلوں کی بہت پذیرائی کرتے ہیں اور وقت گزرنے پر ان فیصلوں کے نتائج قوموں کو بھگتنا پڑتے ہیں جبکہ کچھ فیصلے غیر مقبول ہوتے← مزید پڑھیے
فلسطین پر برطانوی قبضے کے دوران 1931ء میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق فلسطین کے علاقے الجلیل میں سات قصبے شیعہ مسلمانوں پر مشتمل تھے: تربیخا، صلحہ، المالکیہ، النبی یوشع، قدس، ھونین اور آبل القمح؛ جن میں شیعوں کی ← مزید پڑھیے