مکالمہ، - ٹیگ

صدر ٹرمپ کے لئے امن کا نوبل انعام/نجم ولی خان

بہت سارے لوگ تجزیہ کر رہے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے دوایٹمی قوتوں کو ایک طویل، تباہ کن اور ہولناک جنگ سے واپس لانے پرنوبل انعام کے لئے نامزد کرکے غلط اقدام کیا ہے مگر ان میں←  مزید پڑھیے

چہرے بدلتے ہیں، نظام نہیں/سائرہ رباب

جب ہم امریکی سیاست پر نظر ڈالتے ہیں، تو بظاہر باراک اوباما جیسے شخص کو “امن کا پیامبر” (Nobel Peace Prize) بنا کر پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ انہی کے دورِ حکومت میں عراق، افغانستان، پاکستان اور لیبیا جیسے ممالک←  مزید پڑھیے

بدنیت عقل اور نیک نیت حماقت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

مشاہدہ بتاتا ہے کہ ضمیر کے اطمینان یا اضطراب کا تعلق اعمال و نیت کے ساتھ ساتھ انسان کی عقل سے بھی ہے، عقل کی گہرائی یا سطحیت بعض اوقات نہیں بلکہ اکثر اوقات میں یہ طے کرتی ہیں کہ←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو اور رضا پہلوی کی دیوانگی / حمزہ ابراہیم

ایران کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ البتہ جو بات یقینی ہے وہ یہ ہے کہ ایرانی معاشرہ جمہوریت کی طرف نہیں جائے گا کیونکہ جمہوریت کے لیے بنیادی شرط دوسروں کی آزادی کا زیادہ←  مزید پڑھیے

ترقی یافتہ معاشرے میں مذہب اور تعصب: سماجی-سائنسی تجزیہ (1)-عامر حسینی

نوٹ : یہ اس مضمون کی پہلی قسط ہے جس میں ہم نے چار ایسے سماجی فلسفیوں کے خیالات پیش کیے ہیں جنھیں ہم اپنے آسانی کے لیے زیر بحث موضوع پر مارکس واد کے چار نمائندہ فلسفی کہہ سکتے←  مزید پڑھیے

جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے/خطیب احمد

سڑک پر کوئی ٹریفک کا حادثہ ہو۔ ہونا تو یہ چاہیے جو کراچی سے صرف ایک گھنٹہ کی فلائیٹ پر مسقط شہر میں ہوتا ہے کہ ایکسڈنٹ ہونے پر کوئی وہاں سے بھاگ نہیں سکتا۔ گاڑی سے اُتر کر ایک←  مزید پڑھیے

سپائنا بیفیڈا: ایک خاموش چیلنج/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو پیدائش کے ساتھ ہی انسان کا مقدر بن جاتی ہیں۔ ان میں سے ایک “سپائنا بیفیڈا” ہے، جس کا نام سنتے ہی زیادہ تر لوگوں کے چہروں پر سوالیہ نشان ابھر آتا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

عید کھالیں اور قیمتیں/مہرساجدشاد

اسلامی قمری سال تقریبا ًدس دن شمسی سال سے چھوٹا ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلامی تہوار ہر موسم میں آتے ہیں یہ ہر سال تقریباً دس دن پہلے آتے ہوئے پورے سال کا چکر تقریبا ًجھتیس سال میں←  مزید پڑھیے

عمران خان کا عسکری رومانس/ارشد بٹ

مقتدرہ نے عمران خان کو اقتدار کے جھولے جھلائے ، اقتدار سے محروم کرایااور پھر انہوں نے ہی پابند سلاسل کرایا۔ سیاسی اور غیر سیاسی مقدموں کی بوچھاڑ کر دی۔ پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن مقتدرہ کی←  مزید پڑھیے

عمر خیام، اردو کے خیمے کے آس پاس/ظفر سیّد

(ایک پندرہ سال پرانے مضمون سے بےمحابا سرقہ) پشتو کی ایک کہاوت ہے، ایک طرف ڈانگ (لاٹھی) ہے، دوسری طرف پڑانگ (تیندوا)، اور یہ ایسے موقعوں پر استعمال ہوتی ہے جب آپ کے پاس دو متبادل ہوں اور دونوں ناقابلِ←  مزید پڑھیے

رَٹّا سسٹم اور ریاضی کی تدریس : ایک تجزیہ (2،آخری حصّہ)-وحید مراد

ریاضی، جو کہ منطق اور دلیل کا مضمون ہے بدقسمتی سے ہمارے نظامِ تعلیم میں رَٹّا کلچر کا شکار ہو چکا ہے۔ پچھلے مضمون میں ہم نے اس جانب ابتدائی اشارے دیے تھے اور اب اس سلسلے کو مزید آگے←  مزید پڑھیے

افواجِ پاکستان، ہمارا فخر، ہماری شان/فرحت عباس شاہ

یہ سرحدیں یونہی محفوظ نہیں، کوئی جاگتا ہے تب جا کے ہم سوتے ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج صرف ایک دفاعی لائن نہیں، یہ ہمارے فخر، عزم اور بقا کی ضمانت ہیں۔ ان کی یونیفارم کا رنگ صرف لباس نہیں،←  مزید پڑھیے

بھارت ناکام، ایک رات میں 38 ارب کا نقصان/سیّد بدر سعید

سوشل میڈیا پر بھارتی پراپیگنڈا تو ہم دیکھ ہی رہے ہیں لیکن 7 مئی 2025 کی رات بھارت کی جانب سے کیا گیا آپریشن سندور جنوبی ایشیا کی عسکری تاریخ میں انتہائی ناکام اور بے بنیاد کارروائی کے طور پر←  مزید پڑھیے

پاک و ہند جنگیں اور تنازعات/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد جنم لینے والے دو خودمختار ریاستیں، بھارت اور پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے ہی نہ صرف سیاسی بلکہ عسکری سطح پر بھی ایک دوسرے کے مدِمقابل آئے۔ تقسیم کے عمل میں←  مزید پڑھیے

عبرت نہیں، عزم کی علامت ہیں ہماری بستیاں: سچ کی تلاش میں ایک مکالمہ /محمد علم اللہ

جب کوئی قلم اٹھاتا ہے اور اپنی تحریر کے ذریعے معاشرے کے زخموں کو کھولتا ہے، تو اس سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ یا تو مرہم رکھے گا یا کم از کم زخم کی وجہ کو سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

افسانہ۔ لمس/نیلم احمد بشیر

ہاں ہاں پتہ ہے پتہ ہے کہ میری عمر بہت ہو گئی ہے ۔قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھی ہوں ۔بہت سی بہاریں اور بہاروں کے نام پر عجیب و غریب زمانے دیکھ چکی ہوں ۔یہ بھی معلوم ہے کہ عنقریب←  مزید پڑھیے

چائے حاضر ہے لیکن/سیّد بدر سعید

بھارت نے ایک بار پھر اپنے مخصوص فلمی انداز میں دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے نئی دلی میں بیٹھا کوئی سنجے لیلا بھنسالی، ہر ہفتے نیا اسکرپٹ لکھ کر سرکاری ترجمان کے ہاتھ میں تھما←  مزید پڑھیے

آبی تنازعات اور گرین پاکستان انیشیٹو’ کا تنازع(4 )- اطہر شریف

ارسا کی رپورٹ کے مطابق مطابق 1999 سے لے کر 2023 تک سندھ کو 40 فیصد اور پنجاب کو 15 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے پی سی ار ڈبلیو ار PCRWR (pakistan council of research in water resource)کی←  مزید پڑھیے

گالم گلوچ کلچر اور تھانیدار کا قتل/سید بدر سعید

پولیس میں “دبنگ افسر” کی اصطلاح اسی کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس کا غصہ ناک پر دھرا ہو، جو بات بات پر گالم گلوچ کا عادی ہو اور ماتحت عملہ کو سخت سزائیں دیتا ہو ۔ ملازمین کو←  مزید پڑھیے

کیا ایک عام پاکستانی ڈاکٹر خوش ہے؟-ڈاکٹر محمد شافع صابر

اداسی،مایوسی اور پھر اداسی کے سائے گہرے ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ پچھلے ہفتے پتا چلا کہ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کی پلمونالوجی کی پوسٹ گریجویٹ ٹرینی sudden cardiac arrest (اچانک حرکت قلب بند ہونا)کی وجہ سے انتقال کر گئیں←  مزید پڑھیے