پندرہ صدی پرانا اہل عرب کا تاریخی “عکاظ میلہ” ۔۔منصور ندیم
اہل عرب کا عکاظ میلہ اسلام کی آمد سے قبل عربوں کا سب سے بڑا میلہ تھا۔ یہ اہل عرب کا سب سے مشہور اور منفرد میلہ ہوا کرتا تھا۔ اس میلے کا آغاز حجاز میں اسلام سے پہلے سنہ← مزید پڑھیے