نجم ولی خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

فواد چوہدری کی دھمکی/نجم ولی خان

اس سے پہلے تحریک انصاف کی کوئی عورت کیمرے کے سامنے چیخ رہی تھی، کہہ رہی تھی، عمران خان کے لئے ارکان اسمبلی کو ماریں، وزراکے گھروں پر حملے کریں، ان کی عورتوں کو ننگا کر کے ویڈیوز بنائیں، مجال←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے جلسے/نجم ولی خان

مسلم لیگ نون والے کہتے ہیں کہ یہ جلسے نہیں ہیں بلکہ صرف ورکرز کنونشن ہیں،جلسے انتخابی مہم میں ہوں گے۔ ابھی مریم نواز بطور چیف آرگنائزر مختلف شہروں میں جا کے وہاں پارٹی عہدیداروں، خواتین، نوجوانوں اور سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

عمران خان واپس آرہے ہیں ؟-نجم ولی خان

یہ بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ یہ بہت سارے لوگ ننانوے فیصد پی ٹی آئی سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ یہ اس سے پہلے یعنی گذشتہ بر س←  مزید پڑھیے

شکریہ پنجاب پولیس/نجم ولی خان

یہ ملک کی سیاسی تاریخ کو پس منظر میں رکھتے ہوئے ایک عمومی احساس تھا کہ پولیس کو عمران خان کے گھر نہیں جانا چاہئے تھا مگر یہ احساس زیادہ دیر تک حاوی نہیں رہ سکا کیونکہ باقی احساسات اس←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکن کی موت: دوسرا پہلو/نجم ولی خان

کون انکار کرتا ہے کہ موت دکھ بھری ہوتی ہے مگر ایک منطقی سوال ہے کہ کیا اس موت کا سودا آپ نے سب کچھ دیکھتے بھالتے خود کیا ہے یا آپ کے پیاروں پر یہ دکھ جبری مسلط کیا←  مزید پڑھیے

اپنوں کی لاشیں کھانے والی بلائیں/نجم ولی خان

میں نے اپنی صحافتی زندگی میں جو کچھ دیکھا اس میں سب سے خوفناک اپنے پیاروں ، ساتھیوں اور وفاداروں کی لاشیں کھانے والی بلائیں ہیں جوان کے گوشت اورلہو سے اپنی سیاست کا پیٹ بھرتی ہیں، سیاسی بھوک اور←  مزید پڑھیے

بہادر کون؟-نجم ولی خان

حیرت ہے نوازشریف کے مقابلے میں عمران خان کو بہادر کہا جا رہا ہے کہ اس نے گولیاں کھا لیں مگر پھر بھی پاکستان میں ہی موجود ہے۔ حیرت اس لئے کہ جب خان کو بھی جیل کاٹتے ہوئے دو←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی اجازت دو/نجم ولی خان

میرے لئے یہ خبر حیران کن تھی کہ لاہور کی خاتون ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر نے لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے تاہم انہوں نے جماعت اسلامی کے مردوں کی نگرانی میں عورتوں کے←  مزید پڑھیے

آئین یاد آرہا ہے؟-نجم ولی خان

تحریک انصاف والوں کو آج کل سے آئین ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور اخلاقیات جیسی چیزیں بھی شدت سے یادآ رہی ہیں حالانکہ ان کی طاقت اور اختیار کے پچھلے کئی برسوں میں ان کا ان تینوں کے ساتھ رتی←  مزید پڑھیے

اسحٰق ڈار کا متبادل/نجم ولی خان

مجھے ربع صدی پہلے سیاست کے لیجنڈ نوابزادہ نصراللہ خان کے ساتھ نکلسن روڈ پر ان کے ڈیرے پر ہونے والی ملاقاتیں اور باتیں یاد آ گئیں۔ نواز شریف اس وقت دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم تھے اور اپنی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی واپسی/نجم ولی خان

میں نے اس آئیڈیے کو کبھی بائے، نہیں کیا کہ میاں نواز شریف علاج کی غرض سے لندن گئے تھے اور نہ ہی کبھی میاں نواز شریف نے یہ پوز کرنے کی کوشش کی کہ ان کی کوٹ لکھپت جیل←  مزید پڑھیے

لاہور کا شکریہ/نجم ولی خان

مجھ سے بہت سارے دوست پوچھتے ہیں کہ بہت سارے غیر معروف اورناتجربہ کار چہرے نیشنل چینلز پر بیٹھے ہوئے ہیں، تم کیوں سٹی چینل پر ہو تو میرا جواب ایک مسکراہٹ کے ساتھ یہی ہوتا ہے کہ اسے چھٹی←  مزید پڑھیے

ٹکر کے لوگ/نجم ولی خان

میرے ایک دوست کااصرار ہے کہ ’انہیں‘ پہلی مرتبہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں اور میں حیران ہوں کہ اگر یہ ٹکر کے لوگ ہیں تو پھر وہ سب کیا تھے جنہیں پھانسیاں دی گئیں، جلاوطن کیا گیا، جیلوں میں←  مزید پڑھیے

نواز لیگ اور ماڈرنائزیشن/نجم ولی خان

میرے لئے یہ دلچسپ اطلاع تھی کہ مسلم لیگ نون نے ایک ریسرچ اینڈ پالیسی پلاننگ یونٹ، بنا رکھا ہے۔ اس بارے مجھے سب سے پہلے خواجہ رفیق شہید فاونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار پر رانامشہود احمد خان نے بتایا←  مزید پڑھیے

انتخابات اپریل میں ہی ہوں گے/نجم ولی خان

جب ہم خانصاحب اور ان کے ہم نواوں کو کہتے تھے کہ عام انتخابات ہونے کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ تمہیں وہ نظر نہیں آتا جو ایک بڑے لیڈر کو نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

ریلیکس،ریلیکس،ریلیکس/نجم ولی خان

میں مانتا ہوں کہ ریلیکس ہوجائیں کہنا بڑا آسان ہے مگر ریلیکس ہونا اتنا ہی مشکل لیکن ایک منطقی سی بات ہے کہ جو صورتحال آپ تبدیل کر سکتے ہیں اس کی ٹینشن لینے کی کیا ضرورت ہے،’اٹھ باندھ کمر←  مزید پڑھیے

سی ٹی او سے مکالمہ/نجم ولی خان

میرے لاہور کے نئے چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے بہت سارے اقدامات پرتحفظات تھے، سب سے بڑھ کے ون وے کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر کا اندراج، مجھے لاہور کے ایک تگڑے وکیل نے بتایا←  مزید پڑھیے

مارشل لاء لگنے والا تھا/نجم ولی خان

یہ بات ایک سے زائدذرائع سے باہر آ چکی کہ انتیس نومبر کی اہم ترین تقرری کے موقعے پر یہ حالات پیدا ہو گئے تھے کہ مارشل لا لگنے والا تھا۔ ملک کی اہم ترین در ودیوار سے سرگوشیاں کرتے←  مزید پڑھیے

الیکشن کی سائنس/نجم ولی خان

نجانے خانصاحب اور ان کے ساتھی کس دنیا میں رہتے ہیں جہاں ان کے لئے سب ہرا ہی ہرا ہے۔ انہیں یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ ان کے لئے ناسازگار حالات مزید خراب ہو رہے ہیں۔ خان صاحب←  مزید پڑھیے

انتیس نومبر کی اہمیت/نجم ولی خان

پاکستان کی جاری سیاسی تاریخ میں انتیس نومبر کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے، یہ اہمیت دوگنا ہرگز نہ ہوتی اگر صرف کمان کی تبدیلی ہوتی، جنرل سید عاصم منیر پاک فوج کے ستارہویں سربراہ کے طور پر عہدہ←  مزید پڑھیے