’’مڈل مین ‘‘کے بغیر کاروبار چلانے کی تھیوری۔۔۔نصرت جاوید
افغانستان میں استعمال ہونے والی فارسی جسے وہاں کے باسی’’ دری‘‘ پکارتے ہیں خوب صورت محاوروں سے مالا مال ہے۔ان محاوروں کے پیچھے کئی قصے ہیں جو اساطیری کرداروں سے وابستہ ہیں۔ایسے ہی محاوروں میں ایک ’’رحمِ ازبک‘‘ کی حقیقت← مزید پڑھیے