پاکسستان، - ٹیگ

جب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟-منصور ندیم

دنیا میں اولاد کے وارد ہونے کا فیصلہ اولاد کا اپنا ہرگز نہیں ہوتا، پھر ہمارے ہاں ہمیشہ “والدین کے حقوق” کی گردان کیوں کی جاتی ہے؟ اصلاً تو اولاد کو دنیا میں لانے کا فیصلہ والدین کا ہے، تو←  مزید پڑھیے

بے پناہ شادمانی کی مملکت/انعام کبیر

اروندھتی رائے کو پہلے ناول The God of small things ہی پر بکر پرائز مل گیا جس وجہ سے ان کی شہرت چار دانگ پھیل گئی۔ لیکن اس ناول کی اشاعت کے بعد طویل عرصے تک اروندھتی نے افسانوی حوالے←  مزید پڑھیے

مرد ہونا کافی نہیں /جمشید اقبال

پریاں اس قدر خوبصورت ہونے کے ساتھ اتنی بدذوق کیسی ہوسکتی ہیں ؟ بچپن میں اماں کے خالہ زاد تشریف لاتے تو یہ سوال ذہن میں سر اٹھالیتا ۔ موصوف کی عمر کوئی چالیس سال کے قریب تھی اور شادی←  مزید پڑھیے

زندگی بے انصافی پر قائم ہے/فرزانہ افضل

ایک دوست نے کہا، “زندگی بے انصافی پر قائم ہے” ۔ اگر ہم اپنے ارد گرد ذاتی سطح پر، حلقہ احباب، معاشرہ ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر نظر ڈالیں تو یہ بات صحیح دکھائی دیتی ہے۔ دوست ایک←  مزید پڑھیے

“کیتھارسس” (Catharsis)-ڈاکٹر مریم زہرا

تعارف: کیتھارسس ایک یونانی لفظ “کیتھاروس” سے اخذ ہوا ہے جس کے معنی ہیں:”صاف کرنا، پاک کرنا، کسی مضر شے کو اپنے وجود سے نکال دینا۔”  یا “جذبات و احساسات کو کسی اور شکل میں بدل کر ذہن سے خارج←  مزید پڑھیے

کاکول سے کرکٹ تک/علی نقوی

ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ امریکہ میں جاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ہی مرحلے سے باہر ہو چکنے کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہے، کہیں کوئی محسن نقوی کے درپے ہے، تو کہیں کپتانی کا معاملہ زیرِ بحث←  مزید پڑھیے

گھوڑے کو گدھا مت بننے دیں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

اپنے بچوں کو صرف کتابوں کے رٹے نہ لگوائیں، انہیں ایک مکمل انسان بنائیں۔ ان کی جسمانی  ، ذہنی  ، معاشرتی نشوونما۔ سماج میں رہنے کے رنگ ڈھنگ، اخلاقیات کا مطلب، ان کی حدود، بڑوں چھوٹوں کا مقام، والدین کے←  مزید پڑھیے

عید کی مسکراہٹوں کا راز/محمد ثاقب

عید کا دن زندگی کے خاص دنوں میں سے ایک دن، میرے دوستو! یہ ضروری ہے کہ ہم اس دن کو ایک خاص طریقے سے گزاریں۔ عید کا یہ دن ہمارے زندگی کو 90 ڈگری پر تبدیل کرنے کی طاقت←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں این اے پی کی حکومت: مقدمات، آزمائشیں، اور بالآخر برطرفی-میر غوث بخش بزنجو/مترجم:عامر حسینی(3)

پیٹ فیڈر واقعہ بہت زیادہ مشتہر کیا گیا پیٹ فیڈر واقعہ بھی ان متعدد تماشوں میں سے ایک تھا، جو مرکزی حکومت نے اپنے  صوبے میں اپنے حواریوں کے ذریعے بلوچستان حکومت کو بدنام کرنے کے لئے بہت چالاکی سے←  مزید پڑھیے

ایم ایف حسین: دوگز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں/معصوم مراد آبادی

شہرہ آفاق بھارتی پینٹر   ایم ایف  حسین نے 9 جون 2011کو لندن میں آخری سانس لی اور وہیں کی خاک کا پیوند بھی ہوئے۔ یہ ان کے اختیار میں نہیں تھا کہ کس ملک کی مٹی انہیں نصیب ہوگی لیکن←  مزید پڑھیے

گورنر نیویارک اور امیج کنسلٹینسی (2)-محمد ثاقب

پاکستان کے مشہور امیج کنسلٹنٹ حامد سعید کی لائف سٹوری کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ کہتے ہیں ثاقب بھائی کلر اور لباس کی ایک زبان ہوتی ہے ان کی اس بات پر اندرا نوئی (Indra Nooyi) یاد آگئیں انڈیا سے←  مزید پڑھیے

تقسیم پنجاب ،ذات اور مارشل نسلیں-آکار پٹیل/مترجم-لیاقت علی ایڈووکیٹ

پاکستان کی سیاست اور سماج میں فوج کو جو غیر متوازن اہمیت ،غلبہ او ر برتری حاصل ہے ہم اس کے پسِ پشت کار فرما سماجی اور معاشی محرکات بارے غور و فکر کر رہے تھے۔ تقسیم ہند کے وقت←  مزید پڑھیے

رحمت للعالمین ﷺکے نام ایک خط/محمد وقاص رشید

یا رسول اللہ ص  ! خود کو دیکھوں تو جراتِ تخاطب ہی کا یارا نہیں مگر رحمت للعالمین کا خطاب جھکے ہوئے کاندھوں پر ایک تھپکی دیتا ہے۔ قلم کی روشنائی بنتا ہے۔ “کُن ” کی اس فکری منزلت کو←  مزید پڑھیے

خواجہ سراء کمیونٹی کی غیر حقیقی خواہشات/ثاقب لقمان قریشی

لبرلازم لاطینی زبان کے لفظ لائبر سے نکلا ہے۔ جس کا معنی آزادی ہے۔ لبرلازم کا نظریہ شخصی آزادی، برابری اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتا ہے۔ چند تاریخ دان “میگنا کارٹا” کو لبرلازم کی ابتدا قرار دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بی جے پی کی ور سٹائل پروپیگنڈا مشینری / قادر خان یوسف زئی

وزیر اعظم نریندر مودی کی جاری بھارتی انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ مسلمانوں کے بارے میں بار بار جھوٹے اور نفرت انگیز دعوے کرکے مودی جان بوجھ کر←  مزید پڑھیے

چاکی واڑہ میں وصال:مضحکہ خیزکرداری ناول/شاہد حفیظ

محمد خالد اختر کا معروف ناول “چاکی واڑہ میں وصال” 1964 ءمیں منظر عام پر آیا ۔یہ ناول نچلے طبقے کے کرداروں کی زندگی مسائل اور ماحول کو بیان کرتا ہے۔ چاکی واڑہ دراصل کراچی کے ایک محلے کا نام←  مزید پڑھیے

بابا گرو نانک/محمد ثاقب

ایک دن گرو جی پرماتما کے ذکر میں مصروف تھے اس دوران آپ کی آنکھ لگ گئی اور آپ لیٹ گئے۔ سایہ بدلنے پر آپ کے چہرے مبارک پر دھوپ آگئی۔ قریب ہی جھاڑیوں میں سے ایک ناگ نکلا اس نے←  مزید پڑھیے

مودی کے متنازع بیانا ت کے بھارتی سیاست پر اثرات / قادر خان یوسف زئی

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان میں ایک حالیہ تقریر کے دوران مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے تفرقہ انگیز اور بدنیتی پر مبنی تبصرے کیے۔ ایک انتخابی ریلی کے دوران کی گئی تقریر میں کہا گیا کہ اگر←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(4-آخری قسط)-ہالیپوٹہ آفتاب

۵۔ خوف تصور کریں ” رات کو گیارہ بجے قریبی رشتہ دار گھر میں نازل ہوجاتے ہیں۔ آپ کے گھر سے شہر کم از کم ایک کلومیٹر دور ہے۔ گھر بھی ویرانے میں ہے۔آپ کے پاس کوئی سواری بھی نہیں←  مزید پڑھیے

خدا سے تجارت کریں/آغر ندیم سحر

حضرت موسیٰ کوہِ طور پر خدا سے ملاقات کے لیے جا رہے تھے،راستے میں مفلوک الحال شخص ملا جس کے مالی حالات انتہائی پریشان کُن تھے،وہ ایک وقت کی روٹی بھی پیٹ بھر کر نہیں کھا سکتا تھا،موسیٰ ؑ کو←  مزید پڑھیے