پاک بھارت تعلقات - ٹیگ

اقوام متحدہ، عمران خان اور قانونی مشیران‬ ۔۔۔ نیر نیاز خان‬

‫ریاست جموں کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے وہ ابتدائی مسائل ہیں۔ جن پر بحث اور قراردادوں کی تاریخ اقوام متحدہ کی اپنی عمر کے برابر ہے۔ رواں سال اقوام متحدہ 74 سال کی طبعی←  مزید پڑھیے

ہیں پریشاں آپ کیوں صاحب؟ ۔۔۔ انعام رانا

آپ کو تو بس پاکستانی قوم کو یہ اعتماد دئیے رکھنا ہے کہ غربت و تنہائی کے باوجود ہم قومی موقف بہادری سے لیں گے اور بطور قوم کسی احساس کمتری کا شکار نا ہوں گے۔ مگر آپ تو گھبرا گئے صاحب۔ اتنی آئیڈیل سیچوئیشن میں بھی آپ کے چہرہ بارہ کیوں بجانے لگا۔ یہ نحوست و مایوسی بھرے ڈائلاگ کیوں مارنے لگے۔ آپ کی آہوں میں شمیم آرا کیوں جھلکنے لگی۔ نا کشمیری تھکے ہیں نا پاکستانی عوام، آپ کیوں گھبرا گئے صاحب، ہمارے تو وزیراعظم بار بار فرماتے ہیں کہ “پاکستانیو گھبرانا نہیں ہے”۔←  مزید پڑھیے

پاک بھارت تعلقات اور نواز و عمران ۔۔۔ حبیب خواجہ

نواز شریف کی الیکشن کیمپین (2013) کے منشور کا ایک مرکزی و زریں نکتہ بھارت کیساتھ بہتر تعلقات اور خطے میں امن کا دیرپا قیام تھا- یہ ان کا لا اُبالی بخار تھا نہ ہی بے وقت کا راگ، بلکہ←  مزید پڑھیے