پٹرول، - ٹیگ

پٹرول مہنگا ہونے سے متعلق اسحاق ڈار کا نیا بیان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے نئے ٹیکسز کے اعداد و شمار بھی بتا دیئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا←  مزید پڑھیے

یہ کیسی سیاست ہے؟۔۔آصف محمود

عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے←  مزید پڑھیے

ساڈے نال سجنا نے کیتی بے وفائی اے ۔۔ قادر خان یوسف زئی

ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے←  مزید پڑھیے

مہنگے پٹرول کا مقدمہ۔۔نجم ولی خان

یہ درست ہے کہ پٹرول کی قیمت میں ایک ہی ہفتے میں دوسری مرتبہ تیس روپے اور مجموعی طور پر ساٹھ روپے اضافے کی خبر نے مجھے چونکا کے رکھ دیاتھا، مجھے حکومت کے اعلان سے مایوسی ہوئی، میں شہباز←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم←  مزید پڑھیے

چیخ۔۔سلیم مرزا

چیخ۔۔سلیم مرزا/میری موٹر سا ئیکل  کے ساتھ اتنی بُری ہوچکی ہے کہ اب ہم دونوں ایک جیسے لگنے لگے ہیں ۔جیسے میرے گوڈوں سے اٹھتے وقت کڑاکا نکلتا ہے ویسے ہی اس کو گیئر لگائیں تو کڑاکے نکلتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

پٹرول بجلی کا بحران اور بے بس حکومت۔۔نصرت جاوید

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔ عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا←  مزید پڑھیے

پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے لیکن پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں←  مزید پڑھیے

مسئلہ پٹرول کا نہیں ہے۔۔آصف محمود

مسئلہ پٹرول کا نہیں ہے کہ وہ مہنگا ہو گیا۔مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنی ناکام معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام کی کمر پر لاد دینے کے علاوہ کوئی متبادل حل ہے نہ کوئی ویژن۔ ہمارے ہاں معیشت کو←  مزید پڑھیے

سیمنٹ اتنا مہنگا کیسے ہوا؟۔۔آصف محمود

جب پٹرول کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا تو سیمنٹ کی بوری کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی اور اب جب پٹرول 10 روپے سستا ہوا ہے تو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 190 روپے اضافہ ہو گیا←  مزید پڑھیے

دُہائی ہے حضور دُہائی۔۔سیّد کلیم اللہ شاہ بخاری

دُہائی ہے حضور دُہائی۔۔کلیم اللہ شاہ بخاری/پیٹرول کی قیمت کا موازنہ اگر ہمسایہ یا یورپی ممالک سے کیا جائے تو فوراً  اعتراض داغ دیا جاتا ہے، کہ وہاں کی فی کس آمدنی اور عوام کی قوتِ  خرید زیادہ ہے اس لیے یہ موازنہ غلط ہے۔ بندہ پوچھے کہ کیا تیل پیدا کرنے والے ممالک تیل بیچتے وقت فی کس آمدنی اور قوت خرید دیکھ کر تیل کی قیمت لگاتے ہیں ؟←  مزید پڑھیے

پیٹرول بم اور حکومتی رٹ۔۔محمد ہاشم

حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے کا اضافہ کسی الیکٹرک شاک سے کم نہیں ہے۔ اس کو صحیح ثابت  کرنے کے لئے تاویلیں بھی حکومتی ترجمانوں کی طرف سے پیش کی جارہی ہیں جو کہ←  مزید پڑھیے