مزاح کی نفسیات کے راز۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل
مزاح کا ذہنی صحت کے ساتھ قریبی رشتہ ہے اس لیے ایک ماہر نفسیات اور ادیب ہونے کے ناطے میں نے سوچا کہ مجھے مزاح کی نفسیات کے بارے میں کچھ جاننا چاہیے ۔ہو سکتا ہے مزاح کے راز مجھے ایک بہتر ماہر نفسیات بننے میں مدد کریں اور میں اپنے مریضوں کی بہتر خدمت کر سکوں۔← مزید پڑھیے