گدھا - ٹیگ

بسلسلہ کھوتا و ڈڈو شریف ۔۔۔ معاذ بن محمود

ایک شام موسم کمال عاشقانہ تھا۔ مزے کی ہوا ساتھ ہلکی ہلکی پھوہار، سیدھے ہاتھ پر میامی بیچ اور الٹے ہاتھ پر طرح طرح کے ریسٹورینٹ جن میں زیادہ تر میں ہسپانوی رقص و موسیقی جاری تھے۔ سب کچھ خوب رومانوی تھا تاہم میامی میں رومان بھی پورن کی کیفیت جگانا شروع کر دیا کرتا ہے۔ میں دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر طبیعت سے اعلی ریسٹورینٹ چن کر بیٹھا اور مینیو پر نظر دوڑائی۔ ایک سینڈوچ جس کی صورت اچھی لگی، آرڈر کر دیا۔ سینڈوچ کا نام کوئی سا بیکن سینڈوچ تھا۔←  مزید پڑھیے

بھٹو کا دوست ، گدھے والا فقیر ۔۔۔ اسلم ملک

لاڑکانہ کے پرانے لوگوں کو آج بھی ذوالفقار علی بھٹو اور ایک درویش صفت فقیر شخص جمعہ فقیر کی دوستی یاد ہوگی۔ یہ واحد شخص تھا جو بھٹو صاحب سے مذاق بھی کرتا تھا اور طنزیہ جملے بھی کس دیتا←  مزید پڑھیے

دولے شاہ دے کھوتے۔۔۔ سلیم مرزا

کارپوریٹ کلچر کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں ،ہمارے ایک جاننے والے چلتا پرزہ دوست کسی پرائیویٹ کمپنی کے ملازم اور مالک کے چہیتے تھے، ان کی ہر نصابی اور غیرنصابی محفلوں میں ساتھ ہوتے، باس بھی ہر ایرے غیرے سے←  مزید پڑھیے