گڈانی شپ بریکنگ،اکیسویں صدی کی غلامانہ سلطنت۔۔۔۔۔ مشتاق علی شان
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گڈانی سے موسوم ماہی گیروں کی قدیم بستی کراچی سے 60کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہاں سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر پرانے اور ناکارہ جہاز توڑنے کی صنعت شپ بریکنگ← مزید پڑھیے