ہم، - ٹیگ

میں اور ہم کا تصور/حنان شیر

اس دنیا میں رب نے بے شمار مخلوقات پیدا کی ہیں، جن میں حضرتِ انسان اعلیٰ درجے پر فائز ہے۔ اس کے پاس سوچنے اور سمجھنے کی منفرد صلاحیت موجود ہے، جو انسان کے اعلیٰ ہونے کی مضبوط دلیل ہے۔←  مزید پڑھیے

ہم اور ہماری ’’ب ‘‘ بولی۔۔۔ کبیر خان

ہم اور ہماری ’’ب ‘‘ بولی۔۔۔ کبیر خان/ابھی کل ہی کی بات معلوم ہوتی ہے۔۔ مقبول بس،طارق ٹرانسپورٹ اور ڈسٹرکٹ بس سروس کی ’’دھکّے جوگی‘‘گاڑیاں جونہی کوہالہ یا آزاد پتن پُل عبور کرتیں، فرنٹ اور سیکنڈ سیٹ والے معتبر پسنجر درکنار ، بِنڈے سے جنگلے اور ترپال تک کی سواریاں ’’اُڑدُو‘‘میں’’ پشتوُ مارنے ‘‘ لگتیں ۔←  مزید پڑھیے

ہم شرمندہ ہیں۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

ہم اپنے بچوں سے شرمندہ ہیں۔ ہم شرمندہ ہیں‘ اپنے طالب علموں سے ٗ اسکول کالج اور یونیورسٹی کے بچوں سے ‘ مدارس اور مساجد میں پڑھنے والے بچوں سے ۔ ہم شرمندہ ہیں‘ اپنی قوم سے ، ہم شرمندہ ہیں‘ اقوامِ عالم سے! ←  مزید پڑھیے