China - ٹیگ

سی پیک پروجیکٹ کی ازسرِ نو شروعات/عامر کاکازئی

“پروجیکٹ عمران” کا سب سے بنیادی مقصد سی پیک پروجیکٹ کو بند کروانا تھا۔ جس دن چین کے صدر نے پاکستان آ کر سی پیک پروجیکٹ کا اعلان کرنا تھا، ان ہی دنوں میں عمران خان نے بے کار کی←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/پرانے بیجنگ کے کھانے۔فوڈ سٹریٹ کی رونقیں ۔ وانگ فو جنگ سٹریٹ (قسط13) -سلمیٰ اعوان

سچی بات ہے اگر پرانے شہر کے کسی باسی سے یہ پوچھا جائے کہ قدیم بیجنگ کی سب سے زیادہ ناقابلِ فراموش بات کونسی ہے؟تو پتہ ہے وہ کیاکہے گا اور کیا کرے گا؟ پہلے تو وہ ہنسے گا اور←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/جانا میرا شاہراہ ریشم کی جانب (قسط10) -سلمیٰ اعوان

سفرناموں کی دنیا کے شہنشاہ مستنصر کے لہجے میں کچھ تھا۔ جب انہوں نے شی آنxianکا ذکر کیا ۔دراصل قصہ کچھ یوں تھا۔فخر زمان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ تھی ۔ مستنصر وہاں مدعو تھے اور ہم بھی تھے۔جہاں مستنصر←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/ تھین آن من سکوائر سے جڑی یادیں(قسط7) -سلمیٰ اعوان

اس وقت میں کہاں کھڑی ہوں؟تھین آن من سکوائر میں۔اس کی وسعتیں باپ رے باپ۔ایک سمت سے دیکھنا شروع کرو تو دوسری طرف جاتے جاتے شام پڑ جائے۔بیچاری آنکھیں کیا کریں۔آج کل تو ان غریبڑیوں کی شامت آئی پڑی ہے۔←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/دیوارِ چین- جانا ہمارا مسجد نیوجیا Niujieمیں(قسط5 ) -سلمیٰ اعوان

ڈھلتی شام کی دھوپ میں پھیکا پن تھا۔ کچھ ایسا ہی جو اداس کرنے والا ہو۔ پتا نہیں مجھے دوسرے ملکوں کی شامیں کیوں ہمیشہ افسردہ کرنے والی لگتی ہیں؟ چلو یہاں تو جذبات کی یہ کیفیت نہیں ہونی چاہیے←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تاریخی سفر۔۔زبیر بشیر

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا چین سے پاکستان تک کا سفر۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

چین کے علاقے ووہان میں ایک سی فوڈ مارکیٹ ہے، جہاں روز ہزاروں افراد اپنی من پسند سمندری خوراک خریدنے آتے ہیں۔ یکم دسمبر 2019 کو اس مارکیٹ سے گھر واپس آنے والا ایک شخص شدید بیمار ہوگیا۔ جس کی←  مزید پڑھیے

کرونا ، اب بس بھی کرو نا۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر جوان ہوئے ۔ ہمالہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی اس دوستی کی معراج یہ ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی←  مزید پڑھیے

کیا چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانا چاہیے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہمارے ہاں اسی سوال پر بحث جاری ہے کہ کیا مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صوبہ وو ہان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کو واپس بلایا جائے یا نہیں۔ میری اس حوالے سے ایک خاص رائے ہے،←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس، بیماری یا جنگ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

میرے نزدیک یہ کرونا وائرس بائیولوجیکل ڈیسیز سے کہیں زیادہ اکنامک وار کا شاخسانہ ہے۔ دو باتیں ہیں ،پہلی ۔۔چائنہ جو اپنی معاشی و تجارتی پالیسیوں کی بدولت مستقبل قریب کی ابھرتی ہوئی سوپر پاور کے طور پر سامنے آ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، حقیقت کیا ہے؟۔۔۔تحریر و ترجمہ: دانش بیگ

حال ہی میں ایک وبا ووہان میں پھیلی جو سنٹرل چائنہ کا ایک شہر ہے اس وبا کی وجہ نوول کرونا وائرس ہے۔ آج کل میڈیا پر یہ ایک ہاٹ ٹاپک بن چکا ہے کرونا وائرس کے متعلق بعض جگہ←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس،حلال وحرام۔۔ایم اے صبور ملک

چین سے شروع ہونے والے کرونا وائرس نے پوری دُنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،ہمارے خطہ پوٹھوہار میں کروٹ کے مقام پر بننے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں بڑی تعداد میں چائنیز انجینئرز اور ٹیکنیشنز کام کرتے←  مزید پڑھیے

گوگل اور ہواوے کی جُدائی۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

امریکہ اور چین کے مابین جاری سرد جنگ نے ایک نیا رُخ اس وقت اختیار کیا جب 20 مئی 2019ء کو امریکی انتظامیہ نےایک حکمنامے کے تحت ہواوے کو “Entity List” میں شامل کردیا، اس لسٹ میں شامل ہونے کے←  مزید پڑھیے