پاکستان کا مانچسٹر فیصل آباد میں پاور لوم انٹرسٹی کا بحران سر پر پورے پاکستان کی 70 %سے 80 %فیصد پاور لوم فیصل آباد میں جن کی تعداد فیصلہ آباد میں8 لاکھ پاور لومز ہیں جن میں سے %40 فیصد یعنی کہ 3 لاکھ 20 ہزار پاور لومز انڈسٹری بند ہو چکی ہے ایک لاکھ سے زیادہ سے زائد مزدور بے روزگار ہو چکے ہیں مزدور پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں تنگ تھے ناقابل یقین حد تک اسمان کی سطح سے بلند ہوتی منگائی ان مزدوروں کے لیے عذاب بن چکی تھی اب بے روزگاری مزید ان کے لیے عذاب بن چکی ہے وہ پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے تھے یہ بے روزگاری نے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہو رہا ہے بے روزگار کی شرح بڑھ کر 7.1 %فیصد ہو چکی ہے-فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری پورے ملک کا 91% فیصد گرے کلاتھ بنا رہی ہے اس اب اس وجہ سے ٹیکسٹائل کی امپورٹ بھی کم ہو رہی ہے – فیصل آباد میں 210 پراسیسنگ فیبیرک یونٹ -700 کلاتھ ایکسپورٹر- 210 سائزنگ یونٹ –
800 کپڑے کے تاجر -200 ڈائز اینڈ کیمیکلزہول سیلرز – 10 ملین میڑ گرے کلاتھ روزانہ بنانے کی گنجائش- تقریبا” 8 ملین میڑ گرے فیبرک کپڑا بنتا ہے
صرف ٹکسٹائل کی ضنعت فیصل آباد میں کم از کم 4 لاکھ ملازمتیں فراہم کرتی ہیں -اس کی مین وجوہات میں سے چائنہ کا سستا دھاگہ گرے کلاس اور تیار شدہ ٹیکسٹائل کی اشیاء اور انڈر انوائسنگ ہے بڑھتے ہوئے بجلی کے بل ٹیکسوں میں اضافہ بھی ان مین وجوہات میں سے ہے پاور لوم کی بندش میں مزید اضافے کا باعث بن رہا ہے پاور لومز بند ہونے کے بعد سائزنگ انڈسٹری بھی تباہی کی دہانے کے پر کھڑی ہے فیصل آباد میں سائزنگ انڈسڑی کی تعداد 130 ہے جو پورے ملک کا 80% سے زائد ہے وہ سائزنگ انڈسٹری بند ہونے سے وہاں بھی کاروبار بند ہو رہا ہے بے روزگاری مزید بڑھ رہی ہے اور ہزاروں مزدور اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ہماری پاور لومز انڈسٹری کی انڈسٹری کی بند ہونے کی وجوہات بڑھتے ہوئے بجلی کے بل ٹیکسز اور یوٹیلٹی بلز اور ارد گرد خطے کے دیگر ممالک مالک کے ساتھ مسابقتی طور پر ہم نیچے جا رہے ہیں ہماری مضوعات کی لاگت ان ممالک سے زیادہ ہے اس لیے ہماری ایکسپورٹ بھی کم ہو رہی ہے حکومت نے مقامی انڈسڑی کی تحفظ کے لیے کوئی میکنزم۔ نہیں بنایا ہے مقامی انڈسٹری کی توہ کام خاص طور پر چھوٹی پاور لوم اور سائزنگ انڈسڑی اس وقت شدید مسائل ہیں دو چار ہیں دوسری وجوہات میں سرحدوں کی بندش کی وجہ سے بھی مقامی طور پر تیار کردہ اشیاء افغانستان وسطی ریاستی ریاستوں میں وسطی ایشیا ریاستوں میں تجارت متاثر ہو رہی ہے ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کنٹینرز کی بڑھتی ہوئی لاگت ایکسپورٹ کو مزید کم کر رہی ہے کاروبار میں خلل کی وجہ سے کے پی کے میں تاجروں کی جانب سے ادائیگیوں میں تاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے چھوٹی انڈسٹری کے مالکان کو کاروبار بند کرنے پڑ رہے ہیں اس کے لیے امپورٹ ویلویشن کو کنٹرول کرنا چاہیے اس کو مزید مضبوط کرنا چاہیے اور انڑ لنک کرنا چاہیے انڈر انوائس خاک طور پر چین سے کپڑے یا اور دیگر ٹیکسٹائل اشیأ کی بھی کنٹرول کرنا چاہیے جس کی وجہ سے کاروبار بند ہو رہے ہیں اور سنگین تشویش کا باعث بن رہے ہیں
SOURCE: pakistan bureau of statistics
Dawn news paper 7 Oct 2026
SMEDA ORGANIZATION ( CLUSTER PROFILE POWER LOOMS FAISALABAD


