غزل در احساس سے گزارے ہوئے ہم تری قربتوں کے مارے ہوئے جیتنے والے مطلبی نکلے میز کے گرد سب ہیں ہارے ہوئے دن کے جنگل میں خواب بکھرے تھے رات چٹکی تو جمع سارے ہوئے !تیری جھولی میں ڈال مزید پڑھیں
مکالمہ،حامد یزدانی
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں
