نو مئی واقعات میں اب تک کی سب سے بڑی سزا،پی ٹی آئی ورکر کو 25 سال قید بامشقت،50ملزمان اشتہاری قرار
سرگودھا انسداد دہشتگری کی عدالت نے میانوالی جوڈیشل حملہ کیس میں ملزم اسماعیل کو 25سال قید بامشقت کی سزا سنا دی اس کے علاوہ احمد خان بھچر ،احمد چٹھہ،رانا بلال اعجاز سمیت پچاس ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تھانہ← مزید پڑھیے