عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں حال ہی میں اضافہ ہوا ہے۔ یہاں بنیادی وجوہات اور موجودہ صورتحال کی ایک سادہ سی وضاحت ہے۔
خام تیل کی موجودہ قیمت (تقریباً)
برینٹ کروڈ: تقریباً $80-85 فی بیرل
ڈبلیو ٹی آئی کروڈ: تقریباً 75-80 ڈالر فی بیرل
(مارکیٹ ٹریڈنگ کے لحاظ سے قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ ہوتا ہے۔)
2 مارچ 2026 کو اوپیک باسکٹ جس سے پاکستان خریداری کرتا ہے کا ریٹ تھا 78.43 ڈالر فی بیرل جو 7مارچ 2026 کو بڑھ کر 11.70 ڈالر فی بیرل بڑھ کر 90.10 ڈالر فی بیرل ہو گیا 14.82% فیصد اضافہ ہوا -اس کے برعکس پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کے قمیض 266.17 پیسے فی لیٹر سے 55 روپے بڑھا کر 321.17 روپے کر دیا جو 20.66% فیصد اضافہ کر دیا دنیا میں اضافہ 14.92% فیصد پاکستان میں حکومت نے عوام کی کمر توڑتے ہوئے 20.66% فیصد اضافہ کر دیا اگر اوپیک باسکٹ کے اضافہ 14.92% اضافہ کے مطابق کرتے تو اضافہ ہوتا 39.71 روپے فی لیٹر لیکن حکومت نے 15.29 روپے اپنا مزید اضافہ کر لیا پٹرولیم لیوی جو فی لیٹر 84 روپے 40 پیسے تھی اس کو بجائے اسی سطح پر منجمد کر کے عوام کو مزید ریلیف دیا جا سکتا تھا لیکن اس موقع پر بھی عوام پر ظلم کرتے ہوئے 20 روپے 40 پیسے مزید اضافہ کر کے پیٹرول پر لیوی 105 روپے 32 پیسے کر دی- اگر عوام کو ریلیف دینا مقصود ہوتا تو سیلز ٹیکس ایکسائز ٹیکس اور لیوی کو یکم مارچ 2026 کی سطح پر منجمد کر کے عوام کو ریلیف دیا جا سکتا تھا لیکن عوام نے مجموعی طور پر 20.66% فیصد اضافہ کر دیا جس میں تمام ٹیکسز میں اضافہ کر کے حکومتی آمدنی میں اضافہ کر لیا -دوسری اہم بات یکم مارچ 2026 کو حکومت نے 258.17 روپے سے بڑھا کر 266.17 روپے فی لیٹر کیاتھا 8 روپے لیٹر اضافہ-جو حکومت پاکستان عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کا سودا کرتی ہے پاکستان تک پہنچتے اور ریفائنری ہوتے کم از کم ایک ماہ کا عرضہ لگتا ہے جو حکومت ہمیں آج پیٹرول دے رہی ایک مال پہلے اوپیک باسکٹ کا ریٹ 67 سے 70 ڈالر فی بیرل تھا اور حکومت عوام کو چونا آج کے ریٹ سے لگا رہی ہے-
SOURCE:STATISTA
Statistics bureau of pakistan


