پاکستان کی واحد عوامی پاکستان پیپلز پارٹی,عوام کی اصل ہمدرد/اطہر شریف

2008 سے 2013 تک، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حکومت کو عالمی سطح پر تیل کی بلند قیمتوں کا سامنا کرنا پڑا، حکومت نے ڈیزل/مٹی کے تیل پر عارضی سبسڈی فراہم کی، حالانکہ اس نے مالیاتی خسارے کو سنبھالنے کے لیے بنیادی طور پر عالمی قیمتوں میں اضافے کو صارفین تک نہیں پہنچایا۔ جولائی 2008 میں عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ بلندیوں کو چھو گئیں۔ حکومت نے صارفین پر بوجھ کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے مالی اثرات کو سنبھالنے کے لیے جدوجہد کی،اور سبسڈی دی

پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی واحد جماعت ہے کہ ہمیشہ عوام کو ریلیف دیتی ہے ان کے دکھ درد میں کام اتی ہے

پاکستان میں پیٹرول پر سبسڈی (PPP دور)
2008–2010: بھاری سبسڈی
حکومت نے عالمی قیمتوں کے مقابلے میں کم قیمت پر پیٹرول دیا
فرق حکومت نے ادا کیا (سبسڈی)
:
2008–09: ~200–300 ارب روپے سبسڈی
پی پی پی حکومت نے عوام کو دی
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے علاوہ دیگر حکومتوں نے اپنا تمام بڑھتی قیمتوں کا اضافہ عوام پر منتقل کیا ان کو کوئی ریلیف الٹا ان پہ مزید ٹیکس بڑھا کر اپنے ریونیو میں اضافہ کیا آئیے
حقائق اور اعداد و شمار دیکھیں۔ پی پی پی حکومت میں 2008 سے 2013 کے درمیان جولائی 2008 میں خام تیل کی سب سے زیادہ شرح 147.27 امریکی ڈالر فی بیرل اور اپریل 2020 میں خام تیل کی سب سے کم شرح منفی – 37.63 پی ٹی آئی حکومت میں۔ 2008 میں خام تیل کی اوسط سالانہ اوسطاً 97.49 ڈالر۔
پٹرول 60-70 روپے فی لیٹر۔ 2009 میں خام تیل کی شرح سالانہ اوسطاً 62.87 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی قیمت 65-75 روپے فی لیٹر۔ 2010 میں 79.04 روپے فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی شرح 73.08 فی لیٹر اوسط سالانہ۔ 2011 میں 104.04 امریکی ڈالر فی بیرل اور پیٹرول کی قیمت 80.54 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ تھی۔ 2012 میں خام تیل 105 امریکی ڈالر فی بیرل اور پیٹرول کا ریٹ 90-113 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ، 2013 میں خام تیل کا ریٹ 105.08 امریکی ڈالر فی بیرل اور پیٹرول کی شرح 105 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔
پی پی پی حکومت کے دور میں 5 سالہ سرکاری خام تیل کی اوسط سالانہ شرح 92.265 امریکی ڈالر فی بیرل اور پیٹرول کی شرح 68.10-78.93 روپے فی لیٹر۔مسلم لیگ ن کی حکومت 2013 سے 2018 تک .2014 میں خام تیل کا ریٹ 93.73 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 94 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ رہا۔ 2015 میں خام تیل 50.75 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی قیمت 70.85 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ تھی۔ 2016 میں خام تیل کی شرح 42.81 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی شرح 65 روپے فی لیٹر سالانہ اوسط تھی۔ 2017 میں خام تیل کی شرح 52.80 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی شرح 69.09 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ ہے۔2018 میں خام تیل کا ریٹ 67.21 فی بیرل یو ایس ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 80.70 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ .پی ایم ایل ن کی 5 سالہ حکومت کی اوسط سالانہ قیمت 61.46 یو ایس ڈالر فی بیرل اور 78 روپے فی لیٹر پیٹرول۔ پی پی پی کی حکومت پی ایم ایل ن کے ساتھ موازنہ .ان حکومت کی پی پی پی کی حکومت کے مقابلے میں پی ایم ایل این کی حکومت کو 33% فیصد کم خام تیل کی قمیت تھی اوور پیٹرول کی قمیت 78 روپے لیٹر ایک سی تھی پی پی پی کی حکومت کی طرح

4 سال کی پی ٹی آئی حکومت میں 2019 میں خام تیل 61.40 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 80.70 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔ 2020 میں خام تیل 41.25 فی بیرل یو ایس ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 102 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔ اپریل 2020 میں فی بیرل امریکی ڈالر لیکن پی ٹی آئی کی حکومت میں دنیا کی تاریخ تاریخ میں سب سے کم قیمت منفی -37 ڈالر فی بیرل تھا۔ پی ٹی آئی نے عوام کو اس تاریخی گراوٹ کا کوئی فائدہ نہیں دیا- 2021 میں خام تیل کا ریٹ 69.07 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 123 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔ 2022 میں خام تیل 98.31 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی شرح 148.32 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔4 سال کی پی ٹی آئی حکومت میں 2019 میں خام تیل 61.40 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 80.70 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔ 2020 میں خام تیل 41.25 فی بیرل یو ایس ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 102 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔ اپریل 2020 میں فی بیرل فی بیرل امریکی ڈالر لیکن gov کی تاریخ میں سب سے کم قیمت 37 ڈالر فی بیرل ہے۔ پی ٹی آئی نے عوام کو کوئی فائدہ نہیں دیا- 2021 میں خام تیل کا ریٹ 69.07 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 123 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔ 2022 میں خام تیل 98.31 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی شرح 148.32 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ-پی ٹی آئی کے 4 سال کی حکومت نے خام تیل کی فی بیرل اوسط قیمت 67.5 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کا ریٹ 118.33 فی لیٹر 4 سال کی اوسطاً پی پی پی کی حکومت کے مقابلے میں خام تیل 26.84 %فیصد کم لیکن پاکستان میں پیٹرول کی قیمت پی پی پی حکومت کے مقابلے میں پی ٹی آئی حکومت میں 45.91 % فیصد زیادہ اضافہ ہوا ۔مسلم لیگ ن کی حکومت میں 2024 سے 23 اپریل 2026 تک، 2024 میں خام تیل 78.32 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی قیمت 267 روپے فی لیٹر اوسط سالانہ۔ 2025 میں خام تیل 60.92 فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی قیمت اوسطاً 260.42 روپے فی لیٹر سالانہ۔ اپریل 2026 خام تیل 23 اپریل 2026 تک 87.30 ڈالر فی بیرل امریکی ڈالر اور پیٹرول کی قیمت جنوری تا اپریل 2026 کی اوسط 294.17 روپے ہے۔2024 سے 23 اپریل 2026 تک خام تیل 75.33 فی بیرل یو ایس ڈالر اور پیٹرول کے نرخ 273.88 روپے فی لیٹر سالانہ اور 2026 کے 4 ماہ جنوری سے اپریل تک اوسطاً .پی ایم ایل این حکومت کو 18.13% خام تیل سستا ملا پی پی پی حکومت کے مقابلے میں لیکن پیٹرول 246% فیصد مہنگا دیا عوام کو پی پی پی حکومت کے مقابلے میں

SIURCE: IMF
FINANCE DIVISION
INDEX MUNDI
MACRO TREND
STATISTICS BUREAU OF PAKISTAN

اپنا تبصرہ لکھیں