اب یونیورسٹی میں رومانس پر کوئی پابندی نہیں ہوگی

Sichuan Southwest Vocational College of Civil Aviation نے طلبہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بہار کی تعطیلات کے دوران پڑھائی سے وقفہ لے کر فطرت سے لطف اٹھائیں اور سماجی تعلقات، حتیٰ کہ محبت، کو بھی وقت دیں۔ چین جیسے تعلیمی دباؤ والے معاشرے میں یہ اقدام غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق حکومت ایسے اقدامات کے ذریعے سیاحت، خریداری اور شادیوں کے رجحان کو بڑھانا چاہتی ہے، جبکہ آبادی میں مسلسل کمی بھی ایک بڑی تشویش بن چکی ہے۔
حکام کا ماننا ہے کہ اضافی تعطیلات اور بہتر سہولیات سے نہ صرف لوگوں کو تفریح کا موقع ملے گا بلکہ خاندانی زندگی کو

اپنا تبصرہ لکھیں