کوانٹم فزکس اور بائیالوجی کے خود ساختہ ماہرین اور فکشن نویس کالم نگار/سلطان محمد

ہمارے ملک میں “سہاگ رات کیسے منائیں” اور “مباشرت کے شرعی طریقے” کے پہلو بہ پہلو ابتدائی سائنس کے موضوعات پر فٹ پاتھ پر بکتی کتابیں پڑھ کر کوانٹم فزکس کے ایکسپرٹ بن جانے والے، اور یوٹیوب پر ڈسکوری چینل مزید پڑھیں