مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
ارادہ تھا کہ عید کے بعد عید کےسلام و دعا کے لئے والدین کی قبروں پر حاضری دوں گا مگر خود ہی بستر پر لڑھک گیا۔ آنکھیں بند کیں تو وہ سامنے کھڑی تھیں۔ پانچ فٹ پانچ انچ کے قریب← مزید پڑھیے
افغان مہاجرین کی واپسی کے متعلق ایک غلط فہمی، جسکا شکار بعض دانشور بھی ہیں، وہ یہ ہے کہ مہاجرین کی واپسی کیلئے مناسب وقت نہیں دِیا گیا. دوسرا یہ کہ جن کے پاس Proof of Registration یعنی PoR کارڈ← مزید پڑھیے
اپنا اور روح کا فرق سمجھنے کے لیے بس ایک ہی نُکتہ سمجھ لینا کافی ہے اور وہ یہ ہے کہ میرا نفس ہی میں ہوں، یا یوں کہہ لیجیے کہ نفس میری وہ حقیقی ذات ہے جو اس دنیا← مزید پڑھیے
گذشتہ روز ہر کوئی نئے کپڑے زیب تن کیے عید کی خوشیاں منانے میں مشغول تھا، بینک کے اے ٹی ایم پر گیا تو بینک گارڈ کو دیکھا کہ وہ نئے کپڑوں کی جگہ اپنی وردی میں کھڑا تھا۔ میں← مزید پڑھیے
پہلے ایک شعر ملاحظہ کرلیں؎ کون ہوں میں کہاں ہوں میں کس کے لیے بنا ہوں میں رازِ حیات ہے نہاں بس اسی ایک سوال میں یہ شعر پڑھ کر یا سن کر بے اختیار دل چاہتا ہے کہ شاعر← مزید پڑھیے
یہ ایک دہائی عرصہ پہلے کی بات ہے حکومتِ وقت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے لیے ٹرائل کا فیصلہ کیا تھا۔ اس ضمن میں عدالتِ عظمیٰ نے نہایت اہم فیصلہ کیا اور تین ججز پر مشتمل ایک بنچ بنا← مزید پڑھیے
میرا گھر جس گلی میں واقع ہے وہاں آس پاس اکثر متمول گھرانے رہائش پذیر ہیں، یہاں زیادہ تر ڈاکٹر ، ریٹائر سرکاری ملازمین اور چند ایک پراپرٹی ڈیلروں کے بڑے بڑے گھر ہیں. دن کو عموماً یہاں خاموشی رہتی← مزید پڑھیے
آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے 37 ماہ کے توسیعی فنڈ کی سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پہلے جائزے اور 28 ماہ کے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے دو ارب ڈالر کے نئے سٹاف لیول معاہدے پر اتفاق← مزید پڑھیے
صحافتی اداروں نے خوب ترقی کی ہے لیکن اس کے باوجود کارکن صحافیوں کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، یہاں صحافی آج بھی عدم تحفظ و معاشی مسائل کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں کوئی کمی نہیں← مزید پڑھیے
یہ ویڈیو کل نظر سے گزری اور دل لرز اٹھا کہ پیپر دینے والا بچہ کس قدر سٹریس میں ہوگا اس کی ذہنی کیفیت کتنی پیچیدہ تھی وہ کیا کیا سوچ رہا تھا۔ اس عمر میں اوور تھنکنگ اف خدایا۔۔کتنے← مزید پڑھیے
ٹھیک سے یاد نہیں یہ ملاقات خواب میں ہوئی تھی یا جاگتے میں مگر کچھ ملاقاتیں، کچھ باتیں دل پر ایسی لکیر کھینچ دیتی ہیں جو وقت کی گرد میں بھی نہیں مٹتی۔ یہ ایک ایسی ہی ملاقات کی کہانی← مزید پڑھیے
ہمیں (یعنی ہم سب کو) کھلے دل سے تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم اخلاق باختگی کی معراج ’’پا‘‘ چکے ہیں۔ وہ دن ہوا ہوئے جب دشمن گھر کی خواتین کے لئے آنکھوں میں حیا، دل میں احترام اور الفاظ کے← مزید پڑھیے
گزشتہ دو تین دنوں سے ’’سوفٹ ریاست اور ہارڈ ریاست‘‘ پر بحث ہورہی ہے۔ چھیاسٹھ برس کا سفر حیات طے کرچکنے والے ایک شہری کے طور پر میرے لئے یہ ایک انکشاف ہی تھا کہ یہ ملک (پاکستان) کبھی سوفٹ← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاست کے افق پر مولانا فضل الرحمٰن ایک ایسا درخشندہ ستارہ ہیں، جس کی روشنی فہم و فراست، تدبر و حکمت اور اصول پرستی سے منور ہے۔ وہ ایک ایسے سیاستدان ہیں، جو محض الفاظ کے جادوگر نہیں، بلکہ← مزید پڑھیے
چلیں مان لیا کہ آپ بہت رحم دل ہیں اور ہم بے رحم ہیں لیکن آپ کے گھر میں آپ کے کسی عزیز کی لاش ہو اور افطار کا وقت ہو جائے تو آپ افطاری نہیں کریں گے؟ بالکل کریں← مزید پڑھیے
اِن دنوں عام لوگوں کے بیچ ایک ’ طلاق ‘ اور ایک ’ شادی ‘ کا معاملہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے ۔ طلاق کا معاملہ ایک نیوز اینکر چترا ترپاٹھی کا ہے ، اور شادی کا تعلق دھرمیندر← مزید پڑھیے
سب سے پہلے تو ایک بات کا اعتراف کہ بلوچستان کے جغرافیہ، ڈیموگرافی، اندرونی سیاسی معاملات اور وہاں پر موجود شورش، بغاوت یا تحریکِ آزادی (جو بھی کہہ لیں) کے بارے میں میں ایک قطعاً لاعلم آدمی ہوں۔۔ میری تمام← مزید پڑھیے
میں یہ فیس بک پوسٹ اپنی رفیق کار اور نظریاتی دوست نجمہ رحمانی کے لیے لکھ رہی ہوں۔ حالانکہ میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنے یا کسی دوسرے فرد کے ذاتی غموں اور خوشیوں کو عوامی میڈیا← مزید پڑھیے
فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ (1882–1945) ریاستہائے متحدہ امریکہ کے بتیسویں صدر تھے. ان کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے تھا. وہ واحد امریکی صدر ہیں جو چار بار الیکشن جیت کر برسراقتدار آئے. وہ 1933 سے 1945 یعنی اپنی موت تک صدارت← مزید پڑھیے
کوئی بھی چیز جو ابسٹرکٹ ہے یعنی ٹھوس یا مادی نہیں، خیالی یا نظریاتی ہے، یا دوسرے لفظوں میں جسے انسانی ذہن نے تراشا ہے، یا اُس کی مرہونِ منت ہے، کبھی بھی ایک طے شدہ معنی نہیں رکھتی۔ ہر← مزید پڑھیے