میرے عزیز، آج مدت بعد آسمان نے اپنی خاموشی توڑی ہے، اور اس طرح برسا ہے جیسے صدیوں کا بوجھ ایک ہی پل میں اتار دینا چاہتا ہو۔ کئی ہفتوں کی جھلسا دینے والی گرمی کے بعد اچانک بادل امڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 200 خبریں موجود ہیں
لندن کے رنگارنگ تفریحی مقامات اپنی جگہ مگر ہمیں وہاں سب سے زیادہ دو بابوں کی قبروں پر حاضری دینے کا شوق تھا۔ ویسے تو یہ دونوں بابے ایک دوسرے سے خاصے مختلف ہیں لیکن ان میں کئی چیزیں مشترک مزید پڑھیں
کیا مابعد جدید ناول صرف اسی سماج میں لکھا جا سکتا ہے جو صنعتی انقلاب، روشن خیالی، قومی جمہوری انقلاب، کلاسیکی سرمایہ داری اور پھر ترقی یافتہ صارف سرمایہ داری کے تمام تاریخی مراحل سے گزر چکا ہو؟ یا ایسا مزید پڑھیں
زیر نظر تحریر مصنفہ میری مرے بوسروک کی انگریزی کتاب ‘آئی سا گاڈ’ کا اردو خلاصہ ہے۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بہت پہلے پرفیکٹ نامی ایک دور افتادہ خوب صورت جزیرہ ہوا کرتا تھا، جو کسی جنت سے مزید پڑھیں
کیامکالمہ سب لوگوں میں ہوا کرتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ نہیں ۔ مکالمہ صرف متجسس اذہان میں ہوتا ہے۔ متجسس ذہن کے پاس پہلے سے کوئی نظریہ نہیں ہوتا، کوئی مخصوص ذہنی فریم ورک بھی نہیں ہوتا۔ وہ اس مزید پڑھیں
نوٹ : 2009ء میں ، میں جرمن ادیبہ ہیرٹا مولر کی کہانیوں کا ایک انتخاب پڑھا تو اسی دوران مجھے ایک ساتھی صحافی نے ایجوکیشن بیٹ میں رپورٹنگ کے دوران پیش آئے کچھ واقعات سنائے ۔ ان میں سے ایک مزید پڑھیں
کسی تقریر یا زبانی کلام کو ضابطہء تحریر میں لانا Transcription کہلاتا ہے۔کیمرے، آئیڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کی سہولیات کی وجہ سےتقریری گفتگوئوں کی موجودگی سے گزشتہ چند دہائیوں سے ٹرانسکرپشن ایک ضرورت کے طور پر نیا میڈئم پیدا ہوا مزید پڑھیں
میرے عزیز، میں آج کی شام شہر کی ہنگامہ خیزی سے دور، کھیتوں کے درمیان ایک گھنے درخت کے نیچے پناہ لیے بیٹھا ہوں- یوں محسوس ہوتا ہے جیسے فطرت نے مجھے چند لمحوں کے لیے اپنی آغوش میں سمیٹ مزید پڑھیں
’’میں شہزادی بننا چاہتی ہوں۔‘‘ عرش نے بابا کو بتایا تو بابا نے ساری دنیا سے چیزیں منگوا دیں: چمکتا ہوا چھوٹا سا تاج، سنہری پھول دار پوشاک اور موتیوں کی مالا۔ پرستان سے جادو کی چھڑیاں بھی منگوا دیں مزید پڑھیں
عصرِ حاضر میں اُردو افسانہ وجودیت، علامت، تجرید، متنوع موضوعات اور امکانات کی تلاش میں بہت آگے نکل چکا ہے۔ قاری کے سامنے داخلی و خارجی دُنیا اور شعور و لاشعور کی وسیع کائناتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر سید مزید پڑھیں
