لائبریری آف کانگریس: گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے/ظفر سیـد

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں جب آپ کانگرس کے بلند و بالا گنبد والے ایوان کےوسیع سبزہ زاروں کو عبور کر کے عمارت کے عقب میں پہنچ جاتے ہیں تو اپنے آپ کوسنگ مر مر سےتعمیر کردہ ایک عمارت مزید پڑھیں