کمرے میں رات سرسرا رہی ہے، اور مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے دیواروں کے اندر کوئی خاموش سانس چل رہی ہو۔ دن بھر کی تھکن صرف جسم میں نہیں، میرے وجود کے کسی دھندلے گوشے میں بھی آ ٹھہری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 232 خبریں موجود ہیں
گھروں میں بجلی کے آنے سے حضرت انسان نے بہت ساری سہولتیں تو پالیں لیکن وہیں بہت سارے الطاف گنوا بھی دئیے ہیں لطائف اور خوبصورتیوں کا مجموعہ وہ رات گنوا دی ہے جس سے ہماری آج کی نوجوان نسل مزید پڑھیں
صحیفوں میں اک تصور موجود ہے کہ یہ پورا کائناتی بندوبست اک اظہاریہ ہے۔ جدید کائناتی فکر میں بھی اس سے ملتا جلتا ایک خیال ہے کہ انسان شاید کائنات کا وہ حصہ ہیں جس کے ذریعے کائنات خود کو مزید پڑھیں
کیا کیجئیے کہ ؛ ایک تو ہمیں محبت ہوجاتی ہے۔ بہت جلدی ہو جاتی ہے ۔ ہر ایک سے ہو جاتی ہے۔ اور بہت شدید ہوتی ہے۔ کیا جھیل، کیا دریا، سمندر اور پہاڑ۔ اونچے درختوں کی اوٹ سے جھانکتے مزید پڑھیں
رات کے اس پہر چاندنی میں چیزیں اپنی معمول کی صورت سے کچھ مختلف دکھائی دیتی ہیں۔ وہی درخت، وہی دیوار، وہی صحن، مگر روشنی بدل جائے تو جیسے ان کے درمیان کے فاصلے بھی بدل جاتے ہیں۔ میں کافی مزید پڑھیں
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم دوسروں کو دیکھتے کم ہیں، ان کے بارے میں اپنی بنائی ہوئی تصویر کو زیادہ دیکھتے ہیں۔ سامنے والا کچھ کہہ رہا ہوتا ہے اور ہم سننے کے بجائے اپنے ذہن میں اس مزید پڑھیں
سوال کا باقی رہ جانا کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ ہم سوال اس لیے نہیں کرتے کہ ہمیشہ ان کا جواب مل جائے۔ بعض سوال شاید اس لیے پیدا ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں اس جگہ سے ہٹا دیں جہاں مزید پڑھیں
چاندنی رات ہے، اور میں رات کے اس پہر چاند کے بالکل سامنے ہوں۔ اسے دیکھ رہا ہوں اور زندگی کے ان نشیب و فراز کے بارے میں سوچ رہا ہوں جن کے لیے جانے کیوں چاندنی راتوں کا یہ مزید پڑھیں
رسیپشن میں تین جوان خواتین موجود تھیں ، ان میں سے دو کو تو سورج نے کئی نسلوں سے جلایا ہُوا تھا، لیکن تیسری اپنے حلیہ سے سکینڈینیویا کی لگ رہی تھی۔ تینوں کی آنکھوں میں ہمدردی، اور چہرے پر مزید پڑھیں
لیو ٹالسٹائی لکھتے ہیں: ’’اپنی بیوی سے مواصلت بھی گناہ ہے اگر اس میں روحانی محبت کا عنصر نہ ہو۔‘‘ روحانی محبت تو محبت کی معراج ہے، یہاں تو حقیقی محبت ہی دکھائی نہیں دیتی۔ میں شادی ہال میں بیٹھا، مزید پڑھیں
