“True creation requires divine restraint—stepping back so that humanity can be free to live, feel, and thrive independently.” Sumerian god Enki. وہ دیوتا کے پہلو میں سوئی تھی۔ جاگی تو دنیا اندھیر ہو چکی تھی۔ اِنکی جانے کب چھوڑ کر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11 خبریں موجود ہیں
جب تیز ہوا سے نقاب لہرایا تو روز روشن کی طرح درخشاں چہرے کی جھلک دیکھ کر وہ حیران رہ گیا۔ ڈورین پپلوس (یونانی لباس) کے لمبے چاک سے جھانکتا گل رنگ بدن اسے اپنی طرف کھینچ رہا تھا۔ وہ مزید پڑھیں
جب شیریں گل نے بڑھیا ’خوری جان‘ کے ہاتھ میں تہہ کیا ہوا کپڑا دیکھا تو اس کے اعصاب تن گئے۔ بڑھیا نے نظر اٹھائے بغیر لباس کمرے کے کونے میں پڑی کرسی پر رکھ دیا۔ شیریں گل نے یہ مزید پڑھیں
لیو ٹالسٹائی لکھتے ہیں: ’’اپنی بیوی سے مواصلت بھی گناہ ہے اگر اس میں روحانی محبت کا عنصر نہ ہو۔‘‘ روحانی محبت تو محبت کی معراج ہے، یہاں تو حقیقی محبت ہی دکھائی نہیں دیتی۔ میں شادی ہال میں بیٹھا، مزید پڑھیں
(گردوارہ سبھا سنگھ چوہڑ کانہ کی بحالی کی تحریک کو مد نظر رکھ کر لکھا گیا۔) جس جس نگر میں خالصہ سنگت کا بسیرا تھا، بٹوارے کے خونچکاں طوفان نے وہ سب استھان ویران کر دئیے۔ شہر کے شہر اجڑ مزید پڑھیں
ایک وہ دور تھا جب ادبی تقریبات اور مشاعرے مشترکہ ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کی پہچان ہوا کرتے تھے۔ یہ ثقافت دہلی، لکھنؤ کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے دور دراز علاقوں ( جیسے حیدرآباد اور کلکتہ) میں بھی اس مزید پڑھیں
’’میں شہزادی بننا چاہتی ہوں۔‘‘ عرش نے بابا کو بتایا تو بابا نے ساری دنیا سے چیزیں منگوا دیں: چمکتا ہوا چھوٹا سا تاج، سنہری پھول دار پوشاک اور موتیوں کی مالا۔ پرستان سے جادو کی چھڑیاں بھی منگوا دیں مزید پڑھیں
(نربدا بھارت کی ان سات پوتر ندیوں میں سے ہے جن میں ہندو شدھی اشنان کرتے ہیں۔ نربدا کا تعلق شیو اور پاربتی کی عبادت سے ہے۔ مہا دیو شیو کو نٹراج (رقاصوں کا بادشاہ) بھی کہا جاتا ہے۔ اس مزید پڑھیں
’’خوش آمدید، ہرمِس، آج رات کیسا محسوس کر رہے ہو؟‘‘ وہ کمرے میں داخل ہوا تو ہیستیا کی آواز کانوں میں رس گھولنے لگی۔ آواز میں ایک ہلکا سا ارتعاش تھا۔ ہمیشہ سے موجود کھردرا پن نرمی میں ڈھل چکا مزید پڑھیں
دیارِ غیر میں تم جیسا دوست مل جانا نعمت غیر مترقبہ تھی۔ پہلا بَیج جس کو ایف سولہ کی ٹریننگ کے لیے ہل ائیر فورس بیس اوتاہ بھیجا گیا اس میں جنید کا نام شامل تھا اور ساتھ ہی تمہارے مزید پڑھیں
