فلسفہ قرآن کے تناظر میں (فلسفے کا بحران، ماورائیت کا فقدان، اور قرآن کا علمی نظام)-زاہد سرفراز

تعارف: علم کی تلاش اور راستوں کا دھوکا انسان نے جب آنکھ کھولی تو اپنے آپ کو ایک عارضی قیام گاہ میں پایا۔ وہ نہیں جانتا تھا کہ کہاں سے آیا، نہ یہ کہ کہاں جانا ہے اور نہ یہ مزید پڑھیں