نیچے دی گئی تحریر (سکرین شارٹ) ہجرت کو ایک ناگزیر انسانی اصول کے طور پر پیش کرتی ہے۔ خیال دلکش ہے، مگر شاید پوری حقیقت اس سے زیادہ پیچیدہ ہے۔ یہ بات کسی حد تک سچ ہے۔۔۔ ہجرت ہمیشہ منفی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 834 خبریں موجود ہیں
کوئی انگشتری کو انگلیوں کے حلقے میں گھما کر تعلیم کے جن کو طلب نہیں کر سکتا۔ چاہے اسے عینک والے جن کی خدمات کیوں نہ حاصل ہوں۔ نہ ہی الہ دین کے چراغ کو انگلیوں سے رگڑنے پر عقل مزید پڑھیں
شعر و سخن کی دنیا میں الہام و اکتساب یا آمد و آورد شروع ہی دن سے متنازع مبحث رہے ہیں۔ لیکن اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ اچھی شاعری کا سرچشمہ کہاں سے پھوٹتا ہے یا اچھا مزید پڑھیں
جب “استعمار کی نفسیات” پاکستان میں شائع ہوئی تو بہت سے دوستوں نے مجھ سے استعمار کا ترجمہ پوچھا۔ جب میں نے کہا کہ یہ psychology of colonialism ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ وہ تو 1947 میں ختم ہو مزید پڑھیں
ادبی تنقید اور فکری اکھاڑے کی دنیا میں یہ خبر یقیناً خوشی اور اطمینان کا باعث بنے گی کہ روسی عبقری اور نقاد میخائیل باختن کی شہرہ آفاق کتاب “دستوئسکی کی شعریات کے مسائل” کا اردو ترجمہ بالاخر طبع ہو مزید پڑھیں
جدید اور کلاسیکی ادوار میں بنیادی فرق ’’چگونہ گفتن‘‘ اور ’’چہ گفتن‘‘ والا ہے؛ یعنی کیسے کہنا ہے اور کیا کہنا ہے۔کلاسیکی عرصے میں ’’کیسے کہنا ہے‘‘ پر توجہ دی جاتی جب کہ جدید دور میں ’’کیا کہناہے ‘‘ مرکز مزید پڑھیں
اگرچہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے انتخابات سے اسلام آباد کی سیاسی اتار چڑھاؤ پر کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی ان انتخابات سے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی کا کوئی راستہ کھلتا ہے۔ جس کی بنیادی مزید پڑھیں
دنیا کی تاریخ ہمیشہ طاقت کے قدموں تلے روندی گئی صداقتوں کی قبر ہے اصول اگر کمزور ہوں تو صرف کتابوں کی زینت بنتے ہیں جب بھی دو قوتیں ٹکرائیں فیصلہ ہمیشہ تلوار کے حق میں ہوا نہ کہ زبان مزید پڑھیں
گرمیوں کی اداس دوپہروں میں گلی سے اُبھرتی سلائی مشین کی آواز میرے لیے کسی انجانی موسیقی سے کم نہ تھی۔ اُس زمانے میں بجلی سے چلنے والی مشینیں عام نہیں ہوئی تھیں؛ لوگ اب بھی ہاتھ سے چلنے والی مزید پڑھیں
انسان کو نہیں معلوم اس کے نصیب میں کیا لکھا ہے جیسے مجھے معلوم نہیں تھا کہ ٹرین پہ سہون شریف جاتے جاتے میں پوٹھوہار کو آ نکلوں گا اور ایک بار پھر اپنے جگری دوستوں کے ساتھ وہ سفر مزید پڑھیں
